aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maa-qabl"
جب کچھ بھی نہ تھا یہاں پہ ماقبلدنیا کس چیز سے بنی تھی
تھا حشر کو زمانۂ ما قبل ہستی کمسو ہم نے اپنی عمر کا عرصہ بھی دے دیا
دل ہے ماقبل قدیم آنکھ ہے مابعد جدیدہستی اپنے ہی تضادات سے ٹکراتی ہے
پوچھ مت کل آئنہ میں کیا ہوااپنے زندہ ہونے کا دھوکہ ہوا
شہر جل بجھ گیا لوگ مر کب گئےصبح نو کل نیا حادثہ دیکھیے
ذرا چکھ لیجیے نا حضرت شیخیہ مے کب سے تقاضا کر رہی ہے
رات کٹ گئی ہے صبح ہو گئی ہےدل کو ڈھونڈیئے مت کب کا جل بجھا ہے
پہلے پہلے پیار کی پہلی خطا کا ارتکابپوچھئے مت کب کیا بس جب کیا سو تب کیا
زندہ ہوں میری آمد و شد سے ہے کائناتآؤں گا کال ہے مرا مر کب گیا ہوں میں
ناکام تمنا سے تو کام کی باتیں کراے حسن بہانہ جو مت کل کا بھلاوا دے
آج قابلؔ مے کدے میں انقلاب آنے کو ہےاہل دل اندیشۂ سود و زیاں تک آ گئے
غیر شائستۂ آداب محبت نہ سہیہم ترے ہجر کے آزار میں مر کب گئے ہیں
سب پیچ کی یہ باتیں ہیں شاعروں کی ورنہباریک اور نازک مو کب ہے اس کمر سا
شغل مے کب تک یہ ساقی آنکھیں جھک آئیں بہترات بھیگی اور زلفیں بھی پریشاں ہو گئیں
شکوے بھرے ہیں دل میں ولیکن محبؔ منکب تیرے آگے طاقت گفتار ہے ہمیں
ہر چند ہو گیا موا قائل ہزار میںباز آیا اس پہ بھی نہ وہ بد ذات چند روز
جو محو فکر زیست ہیں انہیں بھلا یہ کیا خبرطلوع ماہ کب ہوا کب آفتاب ڈھل گیا
اب تو منہ اپنا مت دکھاؤ مجھےناصحو میں سدھر گیا کب کا
وہ زمانہ گزر گیا کب کاتھا جو دیوانہ مر گیا کب کا
کب مہکے گی فصل گل کب بہکے گا مے خانہکب صبح سخن ہوگی کب شام نظر ہوگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books