aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maahir"
ایک پہنچا ہوا مسافر ہےدل بھٹکنے میں پھر بھی ماہر ہے
یاد ہے ماہرؔ مجھے ان کا وہ کہنا یاد ہےآج تو بس رات بھر غزلیں سناتے جائیے
اس کی بازی اس کے مہرے اس کی چالیں اس کی جیتاس کے آگے سارے قادر ماہر شاطر کچھ بھی نہیں
لے دے کے ترے دامن امید میں ماہرؔایک چیز جوانی تھی جوانی بھی لٹا دی
دونوں اپنے کام کے ماہر دونوں بڑے ذہینسانپ ہمیشہ پھن لہرائے اور سپیرا بین
ابھی ہے اسیری کا آغاز ماہرؔابھی تو فقط پر سیے جا رہے ہیں
جو دل پہ چوٹ لگانے میں خوب ماہر ہےہم اس کے سامنے اپنا کمال کیا رکھتے
مرا عدو تو تھا علم الکلام کا ماہرمرے خلاف زمانے کو بول کر کرتا
کچھ خبر ان کی بھی ہے ماہرؔ تمہیںآپ تو غزلیں سنا کر چل دیئے
روز اول سے آج تک ماہرؔاس کو نادیدہ پیار کرتا ہوں
رات تاریک راستے خاموشمنزلوں تک ہیں قمقمے خاموش
ہم ان کی راہ میں آنکھیں بچھائیں کیوں ماہرؔجو آسماں سے سر رہ گزر نہیں آتے
آنکھ پڑھنا جسے بھی آ جائےماہر نفسیات ہو جائے
تم سے ماہرؔ کو نہیں کوئی گلہاس نے قسمت ہی بری پائی ہے
جسم پر چوٹ لگی ہو تو دکھاؤں ماہرؔدل پہ جو چوٹ لگی ہے وہ دکھاؤں کیسے
نہ علم فطرت میں تم ہو ماہر نہ ذوق طاعت ہے تم سے ظاہریہ بے اصولی بہت بری ہے تمہیں نہ رکھے گی یہ کہیں کا
مرے جذب دل کو ماہرؔ کوئی کیا سمجھ سکے گامری شاعری کی حد سے ابھی دور ہے زمانہ
وعدے کا ان کے ذکر ہی ماہرؔ فضول ہےتم کیا کرو گے وہ اگر انکار کر گئے
اسے محبت ہے ہم سے لیکن کبھی زباں سے کہا نہیں ہےنگاہ پڑھنے میں ہم ہیں ماہر اسے یہ شاید پتا نہیں ہے
ماہرؔ سے اجتناب نہ فرمائیں اہل دلاچھوں کے ساتھ ایک گنہ گار بھی سہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books