aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mahjuur"
اک عمر سے ہوں لذت گریہ سے بھی محروماے راحت جاں مجھ کو رلانے کے لیے آ
گوش مہجور پیام و چشم محروم جمالایک دل تس پر یہ نا امید واری ہائے ہائے
محبوب کا گھر ہو کہ بزرگوں کی زمینیںجو چھوڑ دیا پھر اسے مڑ کر نہیں دیکھا
خراب ہو کے بھی سوچا کیے ترے مہجوریہی کہ تیری نظر ہے تری نظر پھر بھی
مجھ خستہ و مہجور کی آنکھیں ہیں ترستیکب سے تجھے اے سرو خراماں نہیں دیکھا
وہ نقاب آپ سے اٹھ جائے تو کچھ دور نہیںورنہ میری نگہ شوق بھی مجبور نہیں
دل مہجور میں ارمان وصالنہ سہی دید کی حسرت ہی سہی
فانیؔ مہجور تھا آج آرزو مند اجلآپ نے آ کر پشیمان تمنا کر دیا
دل مہجور سے سن لذت وصلنشاط عافیت بیمار سے پوچھ
دل مہجور آخر انتہا ہے ہر نحوست کیکبھی سعدین ہوتے ہیں بہم ایسا بھی ہوتا ہے
دعا ہے قیصرؔ مہجور کی یہی پیہمکہ تو بھی جلوۂ رخسار یار کو ترسے
تو نے مہجور کر دیا ہم کوسخت رنجور کر دیا ہم کو
گر عشق سے واقف مرے محبوب نہ ہوتاہوتا نہ میں مہجور وہ محجوب نہ ہوتا
کیا خبر کس موڑ پر مہجور یادیں آ ملیںگھومتی راہوں پہ گرد آرزو میں گھومیے
ایک نعمت ترے مہجور کے ہاتھ آئی ہےعید کا چاند چراغ شب تنہائی ہے
غم جاناں کو بھلا دوں نہ کروں دوست کو یاداتنا میں اے غم دوراں ابھی مجبور نہیں
دل مہجور کو تسکین کا ساماں نہ ملاشہر جاناں میں ہمیں مسکن جاناں نہ ملا
جام لبریز ہوا ہے کسی مہجور کا آجبوئے خوں آتی ہے ساقی ترے پیمانے سے
شہر سے ایک طرف دور بہتآج رویا دل مہجور بہت
لوح مرتد پہ یہ محمود کے لکھ دینا تھاحسن وہ شے ہے کہ لیتے ہی خریدار بکے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books