aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mariyal"
سنا دیں عصمت مریم کا قصہپر اب اس باب کو وا کیوں کریں ہم
بچے یتیم خانے کے مریل ہیں سب مگرمنشی یتیم خانے کا بھینسا دکھائی دے
ابن مریم ہوا کرے کوئیمیرے دکھ کی دوا کرے کوئی
مریم کہاں تلاش کرے اپنے خون کوہر شخص کے گلے میں نشان صلیب تھا
قاصد کو اپنے ہاتھ سے گردن نہ ماریےاس کی خطا نہیں ہے یہ میرا قصور تھا
وحشتؔ و شیفتہؔ اب مرثیہ کہویں شایدمر گیا غالبؔ آشفتہ نوا کہتے ہیں
افراط معصیت سے فضیلت ملی مجھےمیں ہوں گناہ گاروں کی پہلی قطار میں
یہ جفائے غم کا چارہ وہ نجات دل کا عالمترا حسن دست عیسیٰ تری یاد روئے مریم
بچاؤں پیرہن کیا چارہ گر میں دست وحشت سےکہیں ایسے گریباں دامن مریم بھی ہوتے ہیں
گو عمر بسر اس کی تحقیق میں کی تو بھیماہیت اصلی کو اپنی نہ ذرا جانا
معلوم نہیں کہ اپنا دیواںہے مرثیہ یا کتاب کیا ہے
کربلا دشت محبت کو بنا رکھا ہےکیا غزل گوئی ہے کیا مرثیہ خوانی میری
آپ نے چاہا جدائی سو الگ ہم ہو گئےکیا کہیں اب آپ کی یہ مرضیاں ہی ٹھیک ہیں
مریضان الفت کی کیا بے کسی ہےمسیحا کو بھی چارہ فرما نہ دیکھا
ہے دریا میں کچا گھڑا سوہنیکنارے پہ گم صم مہیوال ہے
ہونی ہے شہید ایک نہ اک روز تمناموقوف ہو کیا مرثیہ خوانی مرے دل کی
قربان اس نظر پہ مریم کی سادگی بھیسائے سے جس نظر کے سو کردگار گزرے
نرم و دوشیزہ کس قدر ہے نگاہہر نظر داستان مریم ہے
کوئی آواز سی ہے مرثیہ خواںشہر کا شہر بنا گورستاں
روح القدس کی تجھ کو قسم اور مسیح کیمریم کے تجھ کو عفت دامان کی قسم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books