aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mohammad asadullah"
ڈھونڈھتا ہوں جگہ جگہ سایہکیا اندھیرا ہوا ترا سایہ
کیوں بگولوں کی جستجو کیجےدل کہاں تک لہو لہو کیجے
اندھی بستی میں اک عجوبہ ہوںآنکھ رکھتا ہوں اور گونگا ہوں
بھول جانے کو ہے جہاں سارایاد رکھنے کو اک خدا ہے بہت
راستے منزلوں کے نوحہ گرمنزلیں راستوں کے ماتم میں
اپنا چہرہ دکھا گئیں لہریںبستیوں کو ڈرا گئیں لہریں
لطف پہچان کا بھی تو لو اجنبیہم سے مل مل کے یوں نہ بنو اجنبی
کوئی واسطہ معتبر بھی نہیں ہےنہیں یوں ہے کہ دیوار و در بھی نہیں
میں نے پیالہ ابھی پیا ہی نہیںایسا لگتا ہے میں جیا ہی نہیں
ترا ساتھ پائیں کہاں یہ کھلے پرترے اور مرے درمیاں یہ کھلے پر
چلے تو راہ میں چبھنے لگے تھے سناٹےرکے تو شور سا اندر سنائی دیتا ہے
ترے سوا کسے ڈھونڈوں سراب و صحرا میںتری ہی ذات کا پرتو ہر اک تمنا میں
پیچھے پڑا غنیم کا لشکر ہے کیا کریںبے معجزہ عصا ہے سمندر ہے کیا کریں
لہو میں ڈوبے ستم رسیدہ فگار چہرےکتاب جیسے کھلے ہوئے بے شمار چہرے
تجھ کو آواز سے سمجھوں کہ بیاں سے دیکھوںمعتبر کیا ہے بتا تجھ کو کہاں سے دیکھوں
غم کم ہیں زندگی میں ذرا اور پالئےجو مسئلے نہیں ہیں انہیں بھی اچھالیے
آنکھیں ہی اجڑ جائیں تو کیا خواب سجائیںنظروں سے اتر جائے تو کیا دل میں بسائیں
کہاں سے لائیں حکایات نو کہاں ہے نیامتاع زور بیاں ہی سے یہ جہاں ہے نیا
اس پر نہ جا کہ دشت سی ویراں ہیں پتلیاںوہ دن بھی تھے کہ خواب کے ہیرے جڑے رہے
نہیں شریک عذابوں کا جان جاں کوئیخدا گواہ نہیں ہے نہیں یہاں کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books