aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "morche"
اک طرف مورچے تھے پلکوں کےاک طرف آنسوؤں کے ریلے تھے
مورچے کھولتا رہتا ہوں سمندر کے خلافجس کو مٹنا ہے وہ آئے مرا ساحل ہو جائے
دن کسی معرکے میں کٹتا ہےشب کسی مورچے میں پڑتی ہے
خط کا نہ دھیان الفت ابرو میں چاہئےنقصان مورچے سے ہے شمشیر کے لئے
ڈھلتی نہ تھی کسی بھی جتن سے شب فراقاے مرگ ناگہاں ترا آنا بہت ہوا
دور تک کوئی ستارہ ہے نہ کوئی جگنومرگ امید کے آثار نظر آتے ہیں
سفینۂ برگ گل بنا لے گا قافلہ مور ناتواں کاہزار موجوں کی ہو کشاکش مگر یہ دریا سے پار ہوگا
مرگ جگرؔ پہ کیوں تری آنکھیں ہیں اشک ریزاک سانحہ سہی مگر اتنا اہم نہیں
پھر چراغ لالہ سے روشن ہوئے کوہ و دمنمجھ کو پھر نغموں پہ اکسانے لگا مرغ چمن
سینہ روشن ہو تو ہے سوز سخن عین حیاتہو نہ روشن تو سخن مرگ دوام اے ساقی
ہو چکیں غالبؔ بلائیں سب تمامایک مرگ ناگہانی اور ہے
چڑیوں کی چہکار میں گونجے رادھا موہن علی علیمرغے کی آواز سے بجتی گھر کی کنڈی جیسی ماں
ایک پیغام زندگانی بھیعاشقی مرگ ناگہانی بھی
ڈر نالہ ہائے زار سے میرے خدا کو مانآخر نوائے مرغ گرفتار بھی نہیں
مرگ انبوہ جشن شادی ہےمل گئے دوست حسب حال ہمیں
قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہےاسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
اب نہ کوئی خوف دل میں اور نہ آنکھوں میں امیدتو نے مرگ ناگہاں بیمار اچھا کر دیا
جو حیات جاوداں ہے جو ہے مرگ ناگہاںآج کچھ اس ناز اس انداز کی باتیں کرو
آرزوؤں کا شباب اور مرگ حسرت ہائے ہائےجب بہار آئے گلستاں میں تو مرجھاتا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books