aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mud mud ke na de"
وہ شخص کون تھا مڑ مڑ کے دیکھتا تھا مجھےاکیلا بیٹھ کے پہروں جو سوچتا تھا مجھے
میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دےمیں ہوں درد عشق سے جاں بہ لب مجھے زندگی کی دعا نہ دے
مرے دل کی راکھ کرید مت اسے مسکرا کے ہوا نہ دےیہ چراغ پھر بھی چراغ ہے کہیں تیرا ہاتھ جلا نہ دے
مڑ مڑ کے کسے دیکھتا تھا کوئی نہیں تھاچھوٹے ہوئے لوگوں میں مرا کوئی نہیں تھا
آواز دے رہا ہے یہی وقت کا نقیبمڑ مڑ کے اب نہ سایۂ دیوار دیکھیے
قدم روک مت پیچھے مڑ کے نہ دیکھیہ آواز کم بخت دنیا کی ہے
کسی نے مڑ کے نہ دیکھا کسی نے داد نہ دیلہولہان لبوں پر مرے بھی نغمہ تھا
تو جان لینا کہ آنسو چھپا رہا ہوگااگر وہ مڑ کے نہ دیکھے یہاں سے جاتے ہوئے
ایک تو مڑ کے نہ جانے کی اذیت تھی بہتاور اس پر یہ ستم کوئی پکارا بھی نہیں
ہمیں کو مڑ کے نہ دیکھا ہمیں سے کچھ نہ کہااس احتیاط سے ہم زندگی کے ساتھ چلے
اپنی آنکھوں کے صدف کو حسن کا گوہر نہ دےشام کی ویرانیاں دے صبح کا منظر نہ دے
ایسے مڑ مڑ کے دیکھتا ہوں ادھرجیسے اب تک نہ دیکھتا ہوگا
مڑ مڑ کے وہ دیکھنا کسی کانظروں میں وہ دور کے دلاسے
ایسے مڑ مڑ کے دیکھتا ہوں ادھرجیسے اب تک وہ دیکھتا ہوگا
کئی بار مڑ مڑ کے دیکھا کئےکسی کی گلی سے نکلتے ہوئے
میں نے ہنسی خوشی اسے جانے دیا تھا ہاں مگریہ تو معاہدہ نہ تھا مڑ کے نہ دیکھنا مجھے
جب چلے سوئے لحد مڑ کے نہ دیکھا گھر کوایسے روٹھے کہ کسی سے بھی منائے نہ گئے
راہ مڑ مڑ کے لوٹ آتی ہےگھر سے جب بھی ذرا نکلتا ہوں
یقیناً کوئی گہرا رابطہ ہےوہ جو مڑ مڑ کے مجھ کو دیکھتا ہے
یا رب معاف کر کے نہ دے کرب انفعالمیں نے خطائیں کی ہیں سزا چاہئے مجھے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books