aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muddat-e-umr"
یہ چمک اٹھا بھی تو تابکے یہ رسا ہوا بھی تو تا کجامجھے علم مدت عمر ہے ہنسی آ رہی ہے شرار پر
مدت عمر ہے مطلوب ریاضت کے لیےزندگی بار دگر ہو تو غزل ہوتی ہے
مدت عمر جس کا نام ہے آہبرق تھی یا شرار تھا کیا تھا
بارہا جی میں یہ آئی عمر رفتہ سے کہوںشام ہونے کو ہے اے بھولے مسافر گھر تو آ
روح اور بدن دونوں داغ داغ ہیں یاروپھر بھی اپنے بام و در بے چراغ ہیں یارو
اور کیا مجھ سے کوئی صاحب نظر لے جائے گااپنے چہرے پر مری گرد سفر لے جائے گا
اک امتحان وفا ہے یہ عمر بھر کا عذابکھڑا نہ رہتا اگر زلزلوں میں کیا کرتا
دل غریب کو گھر کا ہوا نہ چین نصیباسے تو عمر سر رہ گزار گزری ہے
بچھڑ کے شام رہی طول عمر تک گویاٹھہر گیا تھا جو لمحہ وہ پھر کہاں گزرا
ہم نفس و حبیب خاص بنتے ہیں غیر کس طرحبولی یہ سرد مہری عمر گریز پا کہ یوں
اے مری عمر کے معذور گزرتے لمحوتم نے جاتے ہوئے مڑ کر کبھی دیکھا بھی نہیں
مدت سے اشتیاق ہے بوس و کنار کاگر حکم ہو شروع کرے اپنا کام حرص
مدت میں تم ملے ہو کیوں ذکر غیر آئےمیں اپنے سائے سے بھی خلوت میں بد گماں ہوں
کیسے کیسے لوگ آئے اور رخصت ہو گئےاے شکیلؔ اچھا نہیں اس درجہ اترانا ترا
گلوں کا کھل کے بکھرنا تو امر لازم ہےدعائیں مانگ دلوں کی شگفتگی کے لئے
لگتا ہے کہ دیوانوں کو راس آ گیا زنداںمدت سے کھڑکتی نہیں زنجیر کسی کی
جو دوسروں کے اشاروں پہ چلتے رہتے ہیںوہ عمر بھر کف افسوس ملتے رہتے ہیں
روز ازل وہ درد مسلسل عطا ہوادل کو سکون مل نہ سکا عمر بھر کہیں
عمر خضر کی اس کو تمنا کبھی نہ ہوانسان جی سکے جو محبت میں چار دن
آؤ تو میرے صحن میں ہو جائے روشنیمدت گزر گئی ہے چراغاں کئے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books