aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naash"
یاد تھیں ہم کو بھی رنگا رنگ بزم آرائیاںلیکن اب نقش و نگار طاق نسیاں ہو گئیں
اس رنگ سے اٹھائی کل اس نے اسدؔ کی نعشدشمن بھی جس کو دیکھ کے غم ناک ہو گئے
جو اک نسل فرومایہ کو پہنچےوہ سرمایہ اکٹھا کیوں کریں ہم
ہم نہ کہتے تھے کہ نقش اس کا نہیں نقاش سہلچاند سارا لگ گیا تب نیم رخ صورت ہوئی
گلیوں میں میری نعش کو کھینچے پھرو کہ میںجاں دادۂ ہوائے سر رہ گزار تھا
پکارے کہتی تھی حسرت سے نعش عاشق کیصنم کدھر کو ہمیں خاک میں ملا کے چلے
وہ اٹھا شور ماتم آخری دیدار میت پراب اٹھا چاہتی ہے نعش فانیؔ دیکھتے جاؤ
روندی کسی نے پائے حنائی سے میری نعشتھی زندگی میں مجھ کو جو بوئے حنا پسند
محرومیوں پہ دل کی مٹا جا رہا ہوں میںہے خاک تیرا نقش کف پا لیے ہوئے
نشہ کے پردے میں ہے محو تماشائے دماغبسکہ رکھتی ہے سر نشو و نما موج شراب
آخر آؤں گا نعش پر اب آہکہ یہ عاشق تمام ہوتا ہے
شوق دیدار مری نعش پہ آ کر بولاکس کی ہو دیکھتے راہ اور کدھر دیکھتے ہو
کر ذرا اور بھی اے جوش جنوں جنوں خوار و ذلیلمجھ سے ایسا ہو کہ ناصح کو بھی عار آ جائے
بیزار زندگانی کا جینا محال تھاوہ بھی ہماری نعش کو ٹھوکر لگا گئے
چھٹ گئے مر کے نیش ہجراں سےکام آیا ہے زخم کاری آج
یہ کس کے خوف کا گلیوں میں زہر پھیل گیاکہ ایک نعش کے مانند شہر پھیل گیا
نعش بھی مری اس نے قبر میں نہ رہنے دیبے دیار کی حد تک بے دیار کرنا تھا
نعش پر تو خدا کے واسطے آمر گئے تیرے انتظار میں ہم
کیوں حضرت موسیٰ کی طرح نعش میں نساخؔگر تم نے بت ہوش ربا کو نہیں دیکھا
نش مردہ مرے منہ سے یاں حرف نہیں نکلاجو بات کہ میں نے کی سو میرؔ حسابی کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books