aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nafii"
اپنی نفی تو فلسفی جی قتل نفس ہےکہیے کوئی یہ جرم سجھائے تو کیا کروں
نفی سے کرتی ہے اثبات تراوش گویادی ہے جائے دہن اس کو دم ایجاد نہیں
جن عذابوں سے گزرتے ہیں یہاںان عذابوں کی نفی ہے اس طرف
نفی کی ثالثی درکار ہے جو فیصلہ کر دےکہ ہم اللہ میاں والے ہیں یا بت خانے والے ہیں
میری ہر بات کی نفی کر کےاپنی ہر بات کھو رہے ہو تم
نفی جرأت حق نمائی سہیمگر کب کسی سے کہا جائے گا
ہر شخص میں کچھ لوگ کمی ڈھونڈ رہے ہیںنادان ہیں مثبت میں نفی ڈھونڈ رہے ہیں
بچھڑنا چاہو تو اپنے دل کی نفی نہ کرنایہی بہت ہے جہاں رہو مسکراتے رہنا
میری نفی کو راستہ کرمنزل صاف انکار مری
لوگ خاموش تھے اثبات و نفی کے مابینایسے ماحول میں ارشاد کہاں تک کرتے
جب ہو اثبات ہی خود اپنی نفی کا باعثدل کو ہر قید تمنا سے چھڑانا ہوگا
خوشبوئیں آئی ہیں لفافے میںنفی اثبات ہو گئی ہوگی
جذبہ میں سلوک اور نفی میں ہے جو اثباتاے سالک مجذوب یہ ہے سیر مقامات
نفی کر ذات کی عاطر کہ سودا بھی نفے کا ہےجو پایا وہ ہی افضل ہے جو کھویا وہ بھی پہچانا
وصلت و ہجرت عشاق میں کیا تھا اولنفی تھی بعد تو اثبات سے پہلے کیا تھا
وہم کی گرد میں لپٹے ہیں سوال اور ہمیںکبھی نفی کبھی اثبات سے خوف آتا ہے
یہ آنکھ جسے بوجھ سمجھتا ہے میاں تویہ بار ہزیمت کو اٹھانے کی نفی ہے
اثبات نفی ہو کہ نفی ہو اثباتکیوں جاؤں میں الفاظ کی گہرائی میں
یوں علم معلوم کو نہ سمجھویہ علم معلوم کی نفی ہے
نفی اثبات کی شاغل جو قلندر ہیں سو وہاپنی گردن کو نہیں کرتے ہیں خم یا معبود
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books