aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nath"
آئنہ سامنے رکھو گے تو یاد آؤں گااپنی زلفوں کو سنوارو گے تو یاد آؤں گا
ہم تو دن رات اسی سوچ میں مر جائیں گےتجھ سے بچھڑیں گے تو کس حال میں گھر جائیں گے
کیا آج ان سے اپنی ملاقات ہو گئیصحرا پہ جیسے ٹوٹ کے برسات ہو گئی
کیوں آ گئے ہیں بزم ظہور و نمود میںآزاد مرد ہو کے رہے ہم قیود میں
غضب وہ چنچل کی شوخ بینی پھر اس پہ نتھنوں کی نکتہ چینیپھر اس پہ نتھ کی وہ ہم نشینی پھر اس پہ موتی پھڑک رہا ہے
کچھ تو ہو درد کی لذت ہی سہیتیری الفت میں اذیت ہی سہی
کیا کیا سوال میری نظر پوچھتی رہیلیکن وہ آنکھ تھی کہ برابر جھکی رہی
ممکن نہیں کہ بزم طرب پھر سجا سکوںاب یہ بھی ہے بہت کہ تمہیں یاد آ سکوں
اک نظر ہی دیکھا تھا شوق نے شباب ان کادن کو یاد ہے ان کی رات کو ہے خواب ان کا
مہتاب نہیں نکلا ستارے نہیں نکلےدیتے جو شب غم میں سہارے نہیں نکلے
مجھ سے کہتے ہو کیا کہیں گے آپجو کہوں گا تو کیا سنیں گے آپ
شام کٹھن ہے رات کڑی ہےآؤ کہ یہ آنے کی گھڑی ہے
کس رنگ میں بیان کریں ماجرائے قلبدیکھا جو ہم نے جلوۂ حیرت فزائے قلب
بے وفاؤں کو وفاؤں کا خدا ہم نے کہاکیا ہمیں کہنا تھا اے دل اور کیا ہم نے کہا
بینی اور نتھ کا وہ عالم کہ چھدے دل جس سےحور چنی کی جھلک گوہر غلطان پری
خیال یار جب آتا ہے بیتابانہ آتا ہےکہ جیسے شمع کی جانب کوئی پروانہ آتا ہے
پڑی رہے گی اگر غم کی دھول شاخوں پراداس پھول کھلیں گے ملول شاخوں پر
مرنا مریض عشق کے حق میں شفا ہوااچھا ہوا نجات ملی کیا برا ہوا
ترا مٹنا دل ناشاد بہت یاد آیایہ سماں رات بہت یاد بہت یاد آیا
منتظر بیٹھے ہوئے ہیں شام سےاور ہم واقف بھی ہیں انجام سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books