aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nau.iyat"
جو ستم ہم پر ہے اس کی نوعیت کچھ اور ہےورنہ کس پر آج دنیا میں ستم ہوتا نہیں
اس جرم کی نوعیت معلوم نہیں کیا ہےانکار بھی کرنا ہے اقرار بھی کرنا ہے
مجھ سے خلق خدا لرزتی ہےکس نوعیت کا پارسا ہوں میں
تمام مسئلے نوعیت سوال کے ہیںجواب ہوتے ہیں سارے سوال کے اندر
فرق نوعیت ہے لیکن عشق بھی مختار ہےمسکرا سکتے ہیں وہ آنسو بہا سکتا ہوں میں
نیت شوق بھر نہ جائے کہیںتو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں
تعلیم کا شور ایسا تہذیب کا غل اتنابرکت جو نہیں ہوتی نیت کی خرابی ہے
ہے وہ اک خواب بے تعبیر اس کوبھلا دینے کی نیت ہے نہیں تو
تھا دربار کلاں بھی اس کا نوبت خانہ اس کا تھاتھی میرے دل کی جو رانی امروہے کی رانی تھی
ہر جنبش نگاہ میں صد کیف بے خودیبھرتی پھرے گی حسن کی نیت کہاں کہاں
برسات کے آتے ہی توبہ نہ رہی باقیبادل جو نظر آئے بدلی میری نیت بھی
ہوتا نہیں ہے اس لب نوخط پہ کوئی سبزعیسیٰ و خضر کیا سبھی یک بار مر گئے
میری رسوائی کی نوبت آ گئیان کی شہرت کو بہ کو ہونے لگی
شہر در شہر مرے عشق کی نوبت باجےمیں جہاں جاؤں ترے نام سے رسوا ہو جاؤں
عشق میری ہی تمنا تو نہیںتیری نیت بھی تو بد ہے، حد ہے
ہے اگر قتل عام کی نیتجسم کی چھب نکال کر چلئے
دیکھتے ہی کسی کافر کو بگڑ جاتی ہےمیں جو چاہوں بھی تو رہتی نہیں نیت اچھی
اس قدر کس کے لیے یہ جنگ و جدل اے گردوںنہ نشاں مجھ کو دیا ہے نہ تو نوبت دی ہے
فطرت میری عشق و محبت قسمت میری تنہائیکہنے کی نوبت ہی نہ آئی ہم بھی کسو کے ہو لیں ہیں
پینے سے کر چکا تھا میں توبہ مگر جلیلؔبادل کا رنگ دیکھ کے نیت بدل گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books