aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nusrat"
چاند آسماں کا ہو یا زمین کا نصرتؔکون باز آتا ہے انگلیاں اٹھانے سے
کوششیں چھوڑ دوں سبھی نصرتؔکام نکلیں اگر دعاؤں سے
اہل زمیں نے کون سا ہم پر ظلم نہیں ڈھایاکون سی نصرت ہم نے اس کے ہاتھ نہیں دیکھی
ہم نے خود پہنی ہے نصرتؔ یہ وفا کی زنجیرہم تو خود ہی کبھی آزاد نہیں ہونے کے
اڑنے کی آرزو میں ہوا سے لپٹ گیاپتا وہ اپنی شاخ کے رشتوں سے کٹ گیا
کترا کے زندگی سے گزر جاؤں کیا کروںرسوائیوں کے خوف سے مر جاؤں کیا کروں
ایک سے دوسرا انسان جدا ہے نصرتؔہر جبیں پہ نئی تحریر پڑھی ہے میں نے
وہ اس انداز کی مجھ سے محبت چاہتا ہےمرے ہر خواب پر اپنی حکومت چاہتا ہے
تمہیں احساس ہو جائے گا نصرتؔیہاں ہر آدمی تم سے بڑا ہے
عمل کا رد عمل وقت کا جواب ہوں میںقبول کیجئے قدرت کا انتخاب ہوں میں
نصرتؔ وہ اس سے پہلے تو اتنے حسیں نہ تھےآ کر مری نگاہ میں جتنے سنور گئے
اب وہ آیا تو بھٹک جائے گا رستہ نصرتؔاب گھنا ہو گیا تنہائی کا جنگل مجھ میں
مجھ سے انجان تو نہیں ہو تماتنے بے دھیان تو نہیں ہو تم
رات کے پچھلے پہر نصرتؔ کسے آواز دوںسو رہا ہے شہر سارا جاگتا کوئی نہیں
روٹھنا کیا ہے چلو میں ہی منا لاؤں اسےبے رخی سے اس کی نصرتؔ نیم جاں میں بھی تو ہوں
زمین جیتی ہے یا سرزمین دل اس نےسوال تشنہ رہا جشن فتح و نصرت میں
یہ عشق بیل کبھی سوکھتی نہیں نصرتؔوصال رت میں اسی کو فسانے لگتے ہیں
تیرگی کیسے مٹے گی تیری نصرت کے بغیرآسماں کی سیڑھیوں سے نقرئی فوجیں اتار
انجام ایک سا ہے وہ نصرتؔ ہو یا کہ میرؔذرے کو ہے ثبات نہ خورشید کو ثبات
چاند کی کشتی سجی ہے اور میںجھیل ہے اک جل پری ہے اور میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books