aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pur"
ڈرے کیوں میرا قاتل کیا رہے گا اس کی گردن پروہ خوں جو چشم تر سے عمر بھر یوں دم بدم نکلے
صندل سے مہکتی ہوئی پر کیف ہوا کاجھونکا کوئی ٹکرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
ہمارے دل میں سیل گریہ ہوگااگر با دیدۂ پر نم نہ ہوں گے
چشم دل کھول اس بھی عالم پریاں کی اوقات خواب کی سی ہے
مقدر مری چشم پر آب کابرستی ہوئی رات برسات کی
دیتا ہوں تم کو خشکئ مژگاں کی میں دعامطلب یہ ہے کہ دامن پر نم ملے تمہیں
کیوں نہ ہو ناز اس ذہانت پرایک میں ہر کسی کو بھول گیا
نگہ بلند سخن دل نواز جاں پرسوزیہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لیے
وہ جو اس پار ہیں اس پار مجھے جانتے ہیںیہ جو اس پار ہیں اس پار سمجھتے ہیں مجھے
ایک ایک قرط دور میں یوں ہی مجھے بھی دوجام شراب پر نہ کرو میں نشے میں ہوں
خشت پشت دست عجز و قالب آغوش وداعپر ہوا ہے سیل سے پیمانہ کس تعمیر کا
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پرکیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
ابھی بزم طرب سے کیا اٹھوں میںابھی تو آنکھ بھی پر نم نہیں ہے
غیر سے نفرت جو پا لی خرچ خود پر ہو گئیجتنے ہم تھے ہم نے خود کو اس سے آدھا کر لیا
وہ آدمی تھا کتنا بھلا کتنا پرخلوصاس سے بھی آج لیجے ملاقات ہو گئی
رائیگاں وصل میں بھی وقت ہواپر ہوا خوب رائیگاں جاناں
مری راتوں کی خنکی ہے ترے گیسوئے پر خم میںیہ بڑھتی چھاؤں بھی کتنی گھنی معلوم ہوتی ہے
دو جہاں کو لا ڈبوئے وہ ذرا سی آب جو میںتری چشم سرمگیں کو جو کوئی پر آب دیکھے
روح کو شاد کرے دل کو جو پر نور کرےہر نظارے میں یہ تنویر کہاں ہوتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books