aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rob-e-jamaal"
کھینچتا تصویر کیوں کر دیکھ کر رعب جمالہاتھ کانپا مر گئی نانی وہیں بہزاد کی
ناطقؔ جلال میں بھی اثر اس قدر نہیںرعب جمال قلب پہ طاری ہے جس طرح
دیکھ تو لیں انہیں مانع ہے مگر رعب جمالہو کے ہوتا نہیں دیدار کہاں دیکھتے ہیں
احترام حسن کہئے یا اسے رعب جمالان کا پردے سے نکلنا تھا کہ میں بے ہوش تھا
عہد بہار میں اثر صحبت جمالمیرے جنوں کی آب و ہوا تک پہنچ گیا
تیرے حسن و جمال تک پہنچامیں بھی کتنے کمال تک پہنچا
آنسوؤں سے نہ بدل پایا رخ باد جمالپر مزاج خس و خاشاک بدل کر آیا
تیرے ہی چار سمت نہیں ہے حصار جبرپابندیٔ جمال ہے سب پر لگی ہوئی
کہتے ہی شعر پڑھنے لگے حضرت جمالؔکہیے وہ آج حیلے بہانے کدھر گئے
جائزہ جب میرے گھر کا لینے وہ آئے جمالؔٹوٹی پھوٹی ہانڈیاں بھی کھنکھنا دی جائیں گی
خدا ہی جانے میں آئی ہوں کیسے گلشن میںیہاں تو خار بھی حسن و جمال رکھتا ہے
گرد رہ کے بیٹھتے ہی دیکھتا کیا ہوں جمالؔجانی پہچانی ہوئی ہر شکل انجانی ہوئی
میں اس گلی میں گیا اور دل و نگاہ سمیتجمالؔ جیب میں جو کچھ تھا جھاڑ آیا ہوں
جو ساعت حسیں تھی وہ روکے نہیں رکییہ لمحہ بھی جمالؔ گزر جانے والا ہے
تمام بیڑیاں تو کاٹ ڈالی ہیں لیکنجمالؔ قید نفس سے نجات باقی ہے
عادت خانہ خرابی ہے جمالؔورنہ اچھا خاصا گھر موجود ہے
پوچھنا چاہتا ہوں اس نگہ و دل سے جمالؔکس کو آباد کیا ہے مجھے بے گھر کر کے
کیا کہوں اوبنے لگا ہوں جمالؔایک ہی جیسے صبح و شام سے میں
تھکن بہت تھی مگر سایۂ شجر میں جمالؔمیں بیٹھتا تو مرا ہم سفر چلا جاتا
میں جمالؔ اپنی جگہ سے اس لیے ہٹتا نہیںوہ گھڑی آ جائے شاید لوٹ کر اپنی جگہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books