aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ruuh-e-umam"
کیوں نہیں آئی روحؔ موت مجھےخودکشی کو بھی مطلبی سمجھو
چہرہ فقط پڑاؤ ہیں منزل نہیں تریاے کاروان عشق تری راہ عشق ہے
امیرؔ امام بتاؤ یہ ماجرا کیا ہےتمہارے شعر اسی بانکپن میں لوٹ آئے
زخم بہت ملے مگر آج بھی ہے اٹھائے سردیکھ جہان فتنہ گر تیری شکست امیر امامؔ
امیر امام مبارک ہو فتح عشق تمہیںیہ درد مال غنیمت ہے سب تمہارا ہوا
روٹھا ہوا ہے کب سے منانے کو آئے ہیںاٹھ اے امیر امامؔ بلانے کو آئے ہیں
ترا بیان حد شاعری سے باہر ہےامیر امامؔ تلک سے رقم نہیں ہوتا
روح ناسخؔ ہے اسی کی روح اقدس پر نثاربارہا جس کے لیے روح القدس نازل ہوا
ظلمت غم جب زیادہ ہو امامؔشمع فکر و فن جلایا کیجیے
جدا اس کو نہ سمجھو کارواں سےامامؔ اک بانکپن سے آ رہا ہے
امامؔ آئیں ذرا اس بزم تک وہجنہیں احساس محرومی نہیں ہے
بس ایک کام ہوا ہم سے زندگی میں امامؔایاغ عمر شراب زیاں سے بھر لانا
نگاہ امتیاز کا شکار میں ہوا امامؔیہاں وہ خار دے گیا وہاں گلاب لے گیا
طائر روح رمیدہ کی طرح چھوٹا ہوںاب تو صیاد ترے دام سے کچھ کام نہیں
روح کو تازگی دیتا ہے بہت حسن و جمالمال و دولت سے نہیں ہوتیں جمالی راتیں
خون فرہاد سے بے چین ہے روح شیریںبے ستوں سے بھی گراں بار لیے پھرتی ہے
سال بھر سے مصحف روئے صنم دیکھا نہیںوہ رجب کیا اس رجب کا بھی مہینہ ہو گیا
تو وہ صیاد ہے جو وار کے تجھ پر لاکھوںطائر روح کو آزاد کیا کرتے ہیں
کون سا تن ہے کہ مثل روح اس میں تو نہیںکون گل ہے جو ترا مسکن برنگ بو نہیں
بالیدگیاں روح ادب میں تو سمیٹواسلاف کے اس ہند میں آثار بہت ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books