aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sa.aadat"
اب تو ہم گھر سے نکلتے ہیں تو رکھ دیتے ہیںطاق پر عزت سادات بھی دستار کے ساتھ
جو ہو سکے تو مجھے اپنے پاس رکھ لیناترا وصال تو اک ثانوی سعادت ہے
مآل عزت سادات عشق دیکھ کے ہمبدل گئے تو بدلنے پہ اتنی حیرت کیا
ہمت ہمائے اوج سعادت ہے مرد کوالو ہیں وہ جو شیفتہ ظل ہما کے ہیں
کچھ میرؔ کے حالات سے حاصل کرو عبرتلے دے کے اب اک عزت سادات رہی ہے
اس کی آل وہی جو اس کے نقش قدم پرصرف ذات کی ہم نے آل سادات نہیں دیکھی
آنکھوں سے وہ کبھی مری اوجھل نہیں رہاغافل میں اس کی یاد سے اک پل نہیں رہا
تم پاس تھے تمہیں تو ہوئی ہوگی کچھ خبراتنا تو اپنا شیشۂ دل بے صدا نہ تھا
یوں سعادت ایک جمدھر مجھ کو بھی گزاریےمنصفی کیجے تو میں تو محض بے تقصیر ہوں
سعادت مند قسمت پر ہیں شاکرہما کو مغز بادام استخواں ہے
دیجئے دیجئے ہے عین سعادت اپنیعاشقوں پر تو ہے احسان یہ گالی دینا
اٹھاؤں میں ناز اس گل اندام کےمرے واسطے یہ سعادت نہیں
غیر کی خاطر سے تم یاروں کو دھمکانے لگےآ کے میرے روبرو تلوار چمکانے لگے
گنوا دی عزت سادات مفتیؔمحبت میں نگاہیں چار کر کے
جو مکاں لمس شناسی کا ہنر جانتے ہیںان کو دستک کی ضرورت ہے صدا مت دینا
آدمی میں کوئی گن ہوں پھر بات ہےنام رکھنے میں کوئی سعادت نہیں
ہم اہل طریقت کی یہی رسم رہی ہےزندان میں یا حلقۂ سادات میں رہنا
کون مرتا ہے زندگی کے لیےجی رہا ہوں تری خوشی کے لیے
یا حسن ہی اس شہر میں کافر نہیں ہوتایا عشق یہاں عزت سادات میں گم ہے
خون سادات نے مٹی کو فضیلت بخشیخاک میں بھی مرے مولا نے شفا رکھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books