aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sabaat"
کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہمتو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ
نے گل کو ہے ثبات نہ ہم کو ہے اعتبارکس بات پر چمن ہوس رنگ و بو کریں
اس کی یاد کی باد صبا میں اور تو کیا ہوتا ہوگایوں ہی میرے بال ہیں بکھرے اور بکھر جاتے ہوں گے
مگر ثبات نہیں بے سبیل رستوں میںکہ پاؤں سو گئے ساقیؔ رکاب پہنے ہوئے
جو بے ثبات ہو اس سر خوشی کو کیا کیجےیہ زندگی ہے تو پھر زندگی کو کیا کیجے
ہر صبح جب کہ صبح قیامت کی طرح آئےایسے میں کون ہوگا جو سوچے ثبات کی
جینا جو آ گیا تو اجل بھی حیات ہےاور یوں تو عمر خضر بھی کیا بے ثبات ہے
ثبات بحر جہاں میں نہیں کسی کو امیرؔادھر نمود ہوا اور ادھر حباب نہ تھا
ان کے غم سے ہے جاوداں ورنہزیست کو بے ثبات کہتے ہیں
کارخانے جتنے ہیں دنیا کے سب ہیں بے ثباتآنکھ سے جو آج دیکھا کل وہ افسانہ ہوا
کیا مجھے خوش آئے یہ حیرت سرائے بے ثباتہوش اڑنے کے لیے ہے جان جانے کے لیے
کہیں ثبات ہے نہیں یہ کائنات ہے نہیںمگر امید دید میں تصور جمال میں
زخمی ہوا ہے پاشنہ پاۓ ثبات کانے بھاگنے کی گوں نہ اقامت کی تاب ہے
بے ستوں خیمۂ ثبات ترامحو صحرا نقوش پا میرے
ہے لمس کیوں رائیگاں ہمیشہفنا میں خوف ثبات کیا ہے
یوں ہی گزرے تو سہل ہے لیکنفرصت غم کو بھی ثبات نہیں
ہر ذی حیات کا ہے سبب جو حیات کانکلے ہے جی ہی اس کے لیے کائنات کا
شام ابد کو جلوۂ صبح بہار دےروداد چھیڑ زندگیٔ بے ثبات کی
کم نہاد و بے ثبات انسان میںجانے کیا کیا جمع کر دیتا ہے عشق
ہے زندگی بغیر تمہارے اک اضطرابدے دو اسے ثبات مری بات مان لو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books