aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaakh-e-sabz"
یہ شاخ سبز جو پیلی ہوئی ہےہر اک موسم میں تبدیلی ہوئی ہے
خوشا اے روئے شاخ سبز تجھ پرسراب آئینہ کھلتا نہیں ہے
اڑ رہا ہے آندھیوں میں برگ شاخ سبز بھیکس نے میرے دل کے موسم کو ہرا ہونے دیا
بھنوروں کا رقص ختم ہوئیں تتلیاں ہوااے شاخ سبز پھولوں کا زیور اتار دے
چہار سمت سے تیشہ زنی ہوا کی ہےیہ شاخ سبز کہ ہر آن پھلتی جاتی ہے
یہیں کہیں تری نظروں سے گر کے بکھروں گامیں شاخ سبز ابھی موسم بہار میں ہوں
کر گئے ہجرت پرندے جس کی شاخ سبز سےآج تک رستے میں وہ تنہا شجر خاموش ہے
بقا کے راز ہیں سب اس پہ منکشف اکبرؔوہ شاخ سبز ہوا سے لچک لچک جائے
میں شاخ سبز نہیں محرم صبا بھی نہیںمرے فریب میں کیوں آ گیا ہے طائر تو
پتے تمام حلقۂ صرصر میں رہ گئےہم شاخ سبز میں شجر تر میں رہ گئے
لپکے تھے شاخ سبز پہ سو سو خزاں کے رنگسنتے ہیں نو بہار کا نقطہ ہرا نہ تھا
باغ وطن کی شاخ سبز زرد نہ ہو کبھی اگرسازش حکمراں سے غافل نہ رہے عوام بھی
دکھا سکا نہ کوئی کھیل برگ خشک میں وہجو شاخ سبز میں لیل و نہار کرتا تھا
کاٹ کر دست دعا کو میرے خوش ہو لے مگرتو کہاں آخر یہ شاخ بے ثمر لے جائے گا
شاخ یقیں کی بے ثمری اور میںبار آور شبہات کی صورت آ
توڑ کر اس کو بھی اب کوئی ہوا لے جائے گییہ جو برگ سبز کے مانند ہے میرا ہنر
فضاؔ نہ تھا کبھی تازہ دماغ اتنا میںہے اس کا ہاتھ کہ شاخ بہار سر پر ہے
اے فضاؔ دامن الفاظ ہے اب بھی خالیتھا یہاں شاخ معانی پہ ثمر ہی کتنا
ہو گئی ہے شعلہ زن ہر شاخ گلبڑھ رہے تھے ہاتھ جو تھرا گئے
اے شانؔ سوچتی ہوں کہ وہ ہاتھ کیا ہوئےجو شاخ گل کو چھوڑ کے تلوار تک گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books