aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shanaas"
سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغفسو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں
اے مرے صبح و شام دل کی شفقتو نہاتی ہے اب بھی بان میں کیا
نظر میں رکھنا کہیں کوئی غم شناس گاہکمجھے سخن بیچنا ہے خرچہ نکالنا ہے
اب نہ وہ میں نہ وہ تو ہے نہ وہ ماضی ہے فرازؔجیسے دو شخص تمنا کے سرابوں میں ملیں
میں بھی ایسا کہاں کا زود شناسوہ بھی لگتا ہے سوچتی ہے ابھی
وہ دل نواز ہے لیکن نظر شناس نہیںمرا علاج مرے چارہ گر کے پاس نہیں
آنکھیں پہچانتی ہیں آنکھوں کودرد چہرہ شناس ہوتا ہے
ستم تو یہ ہے کہ ظالم سخن شناس نہیںوہ ایک شخص کہ شاعر بنا گیا مجھ کو
خود بین و خود شناس ملا خود نما ملاانساں کے بھیس میں مجھے اکثر خدا ملا
ترے مقام کو انجم شناس کیا جانےکہ خاک زندہ ہے تو تابع ستارہ نہیں
کہاں کسی کی حمایت میں مارا جاؤں گامیں غم شناس مروت میں مارا جاؤں گا
کیا وہ بھی بے گنہ کش و حق ناشناس ہیںمانا کہ تم بشر نہیں خورشید و ماہ ہو
میں تیرے پاس بتا کس غرض سے آیا ہوںثبوت دے مجھے چہرہ شناس ہونے کا
جو خود کو کہہ رہے ہیں کہ منزل شناس ہیںان کو بھی کیا خبر ہے مگر پوچھتے چلو
جوہر شناس نظروں سے اوجھل نہیں تھا میںکیوں کوئلے کی کان میں رکھا گیا مجھے
بخشا ہے جس نے روح کو زخموں کا پیرہنمحسنؔ وہ شخص کتنا طبیعت شناس تھا
کوچ سب کر گئے دلی سے ترے قدر شناسقدر یاں رہ کے اب اپنی نہ گنوانا ہرگز
کوئی تو حق شناس ہو یا ربظلم کو نارواں کہے کوئی
آنسو نہ پی سکیں گے یہ تنہائیوں کا زہربخشا ہے غم مجھے تو کوئی غم شناس دے
ہے وہ غرور حسن سے بیگانۂ وفاہرچند اس کے پاس دل حق شناس ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books