aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sust"
تیز قدموں سے چلو اور تصادم سے بچوبھیڑ میں سست چلو گے تو کچل جاؤ گے
راہ تکتے ہیں کہیں دور کئی سست چراغاور ہوا تیز ہوئی جاتی ہے اچھا مرے دوست!
عشق کی راہ میں ہے چرخ مکوکب کی وہ چالسست رو جیسے کوئی آبلہ پا ہوتا ہے
بہت ہی سست تھا منظر لہو کے رنگ لانے کانشاں آخر ہوا یہ سرخ تر آہستہ آہستہ
پیر مے خانہ یہ کہتا ہے کہ ایوان فرنگسست بنیاد بھی ہے آئینہ دیوار بھی ہے
روشنی روح کی آتی ہے مگر چھن چھن کرسست رو ابر کا ٹکڑا ہے طبیعت اس کی
چستیٔ طبع سے استاد کا ہے قول امیرؔہو زمیں سست مگر چاہئے اچھا کہنا
کارواں سست راہبر خاموشکیسے گزرے گا یہ سفر خاموش
حصار آتش نمرود میں گھرا ہوں میںاب اتنی سست قدم کیوں ہیں رحمتیں تیری
بنیان عمر سست ہے اور منعمان دہرمغرور اپنے کو شک عالی بنا کے ہیں
کسی چشم سیہ کا جب ہوا ثابت میں دیوانہتو مجھ سے سست ہاتھی کی طرح جنگلی ہرن بگڑا
سست رفتار تارے بھی آنکھیں جھپکنے لگےغم کے مارو گھڑی دو گھڑی سو رہو سو رہو
کوئی ہو سست پیماں بھی تو یوں ہویہ شام بے سحر ہے اور میں ہوں
چل میں تجھے رفتار کا انداز سکھا دوںہمراہ مرے سست قدم مجھ سے جدا تیز
کہے سو شیر تم نے سست تو حاصل حفیظؔ اس کاغزل ہو چست چھوٹی سی تو بیتوں کی کمی اچھی
جب فریبوں میں ہی رہنا ہے تو اے اہل خردلذت پیمان بار سست پیماں کیوں نہ ہو
اگرچہ ایک ہی سست الوجود تھا لیکنوہ کام کوئی لگاتار کرنے آیا تھا
سست پیمان و بے نیاز سہیحسن تصویر انتظار بھی ہے
کہتے ہیں سبھی سست مگر آپ کہیں کیوںکہہ دیں جو کبھی آپ تو ہم کیا نہیں کرتے
پیرہن چست ہوا سست کھڑی دیواریںاسے چاہوں اسے روکوں کہ جدا ہو جاؤں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books