aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tasliim-e-paspaa.ii"
تسلیم دوستوں نے دیا اس قدر فریبمجبور ہو کے دشمن جانی کے ہو رہے
کیا پڑھے اشعار تسلیمؔ جگر افگار نےشور تحسیں ہر طرف بزم سخنداں میں رہا
آ گیا کعبہ میں جب محراب ابرو کا خیالبیٹھ کر تسلیمؔ خستہ قبلہ رو رونے لگا
آس کیا اب تو امید نا امیدی بھی نہیںکون دے مجھ کو تسلی کون بہلائے مجھے
ہجر کی شب گر یہی ہے اضطرابنیند اے تسلیمؔ کیوں کر آئے گی
دکھائیں حسن بیاں شاعری میں کیا تسلیمؔزبان آئے نہ انداز گفتگو آئے
آج عذر اتقا تسلیمؔ کل تک یار سےآپ کو دیکھا سر بازار ہنستے بولتے
کیا کوہ کن و قیس کو دیتے دم تقسیمحصہ تھا غم حوصلہ فرسا مرے دل کا
فصل گل آئی بڑھے جوش جنوں کے ولولےپھر وہی تسلیمؔ اپنی غیر حالت ہو گئی
تسلیمؔ روئے یار کو حسرت کی آنکھ سےاچھا نہیں ہے شوق میں ہر بار دیکھنا
خوش ہیں میرے مرنے سے تسلیمؔ خویش و اقرباخانۂ شادی ہے گویا خانۂ ماتم نہیں
جب سے اے تسلیمؔ کی ہے بیعت دست سبودین ساغر ہو گیا ایمان مینا ہو گیا
عدم میں ترسو گے درد جگر کو اے تسلیمؔجو ہو سکے کوئی سینہ پہ تیر کھائے چلو
یہ بھی تقدیر کے ہیں پیچ وگرنہ تسلیمؔمجھ سا آزاد ہو پابند معنبر گیسو
میں ہوں اے تسلیمؔ شاگرد نسیمؔ دہلویچاہیئے استاد کا طرز بیاں پیدا کروں
کیا رکے خامۂ تسلیمؔ دم فکر سخنطبع میں آج ہے دریا کی روانی واعظ
میں گنہ گار محبت ہوں یہ تسلیم مگرہر ستم مجھ پہ روا ہو یہ ضروری تو نہیں
جوشؔ وہ جو کہیں کرو تسلیمفائدہ کچھ بھی پیش و پس میں نہیں
نہ سامنے کوئی دیوار خوف پسپائینہ میرے پیچھے کوئی دہشت بلا ہوگی
ہر مہم میں بشرط پسپائیواپسی کا بھی راستہ رکھئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books