تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "uljhane.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "uljhane.n"
غزل
صبا اکبرآبادی
غزل
ہمارے دور میں ڈالیں خرد نے الجھنیں لاکھوں
جنوں کی مشکلیں جب ہوں گی آساں ہم نہیں ہوں گے
عبد المجید سالک
غزل
نظر میں الجھنیں دل میں ہے عالم بے قراری کا
سمجھ میں کچھ نہیں آتا سکوں پانے کہاں جائیں