تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zamzame"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "zamzame"
غزل
بھلی لگتی ہے آنکھوں کو نئے پھولوں کی رنگت بھی
پرانے زمزمے بھی گونجتے رہتے ہیں کانوں میں
احمد مشتاق
غزل
وہاں بہاروں کے زمزمے تھے وہاں نگاروں کے جمگٹھے تھے
وہاں ستاروں کے کارواں تھے حضور کو کچھ تو یاد ہوگا