aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",ooqf"
اف تجھ پہ زمانے نے کیا کیا نہ ستم ڈھایابازار ہے وہ اب تک جس میں تجھے نچوایا
اف وہ وارفتگئ شوق میں اک وہم لطیفکپکپائے ہوئے ہونٹوں پہ نظر آج کی رات
اف یہ شبنم سے چھلکتے ہوئے پھولوں کے ایاغاس چمن میں ہیں ابھی دیدۂ پر نم کتنے
اف وہ رنگین پر اسرار خیالوں کے محلایسے دو چار محل اور بنا لوں تو چلوں
اف یہ ناداری مرے سینے سے اٹھتا ہے دھواںآہ اے افلاس کے مارے ہوئے ہندوستاں!
صابن کی بھینی خوشبو سے مہک گیا دالاناف ان بھیگی بھیگی آنکھوں میں دل کے ارمان
اف مری تشنہ لبی تشنہ لبی تشنہ لبی!کچی کلیاں ترے ہونٹوں کی مہک اٹھتی تھیں
اف گھٹا ٹوپ نشے کا طوفانبھوت عفریت دیو جن شیطان
مار و کژدم کے ٹھکانے جس کی دیواروں کے چاکاف یہ رخنے کس قدر تاریک کتنے ہول ناک
بہ ایں انعام وفا اف یہ تقاضائے حیاتزندگی وقف غم خاک نشیناں کر دے
جھوٹ کی بھول کر نہ ڈالو خوجھوٹ ذلت کی بات ہے آخ تھو
سبزہ و گل دیکھ کر تجھ کو خوشی ہوتی نہیںاف ترے احساس میں اتنی بھی رنگینی نہیں
اف لرزتی خوفناک آواز چوکیدار کینبض چھوٹی جا رہی ہے گنبد دوار کی
اب دودھ نہ دیں گی بھینسیں گائیںاف اف کرنے لگیں گی مائیں
کس کی تصویر ہے یہ جس پہ گماں ہوتا ہےجانے کب بول اٹھے اف یہ ادا کیسی ہے
مدتوں تڑپائیں گےآہ یہ رات، اف یہ مستانہ نظاروں کا ہجوم
اف یہ امید کا مدفن یہ محبت کا مزاراس میں دیکھے ہیں تباہی کے نظارے کیا کیا
بس نجات لگتی ہےاف یہ دور بے چینی
زلزلہ اف یہ دھماکا یہ مسلسل دستکبے اماں رات کبھی ختم بھی ہوگی کہ نہیں
جھروکے خموشمنڈیریں چپ خموشی اف کہ خلاؤں کا دم بھی گھٹنے لگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books