aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بستیاں"
بستیاں چھوڑ کے ترسے ہوئے ویرانوں میںتلخیٔ دہر سمیٹے ہوئے مے خانوں میں
مری بستیاں تھیں دھواں دھواںمرے گھر میں آگ بھری رہی
کہرے میں تھا ڈھکے ہوئے باغوں کا یہ سماںجس طرح زیر آب جھلکتی ہوں بستیاں
کلبلاتی بستیاں مشکل سے دو چار آدمیکتنا کم یاب آدمی ہے کتنا بسیار آدمی
نہیں یہ بستیاں ویراں نہیںاب بھی یہاں کچھ لوگ رہتے ہیں
کاش میں تمہیں کبھی دکھا سکوںکچھ اجاڑ بستیاں
بدلیاں ہیں یا کسی کے بھولے بسرے خواب ہیںبے خود و بیتاب ہیں!
نیند کی بستیاں تھیں جہاںخاک چھانیں
بستیاں ہوں کیسی بھی پستیاں ہوں جیسی بھیہر طرح کی ظلمت کو روشنی کہا جائے
ذوق تعمیر کیوں نہیں مٹتاکیوں اجڑتی ہیں بستیاں سوچو
زندہ لاشوں کے گلنے سڑنے سے تعفن پھیل رہا ہےخواب بستیاں اجڑ رہی ہیں
شعلہ دہنبستی کی بستیاں جھلساتی ہوئی
وہ اک مسافر تھا جا چکا ہےبتا گیا تھا کہ بے یقینوں کی بستیوں میں کبھی نہ رہنا
یہ اس آدم نو کا ماویٰ نہیںنئی بستیاں اور نئے شہریار
وہ گرد و پیش جہاں سے کبھی وہ گزرا تھاخرابے بستیاں جنگل، اجاڑ راہ گزار
اور دور تک پھیلے بیاباں ہیںکہیں پر بستیاں ہیں
دشمن جہازوں کی سرگوشیاں ہیںستاروں کی جلتی ہوئی بستیاں ہیں
کیا ہمیں اپنے مکانوں میں نہ رہنے دے گیبستیاں دور خلاؤں میں بسانے کی لگن
رسول آتے ہیں اور بے بیان چلے جاتے ہیںخدا کی بستیاں کبھی اتنی ویران نہیں ہوئی تھیں
ستاروں کی جلتی ہوئی بستیاں ہیںاور آنکھوں کے راڈار پر صرف تاریک پرچھائیاں ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books