aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جبل"
درد لیلیٰ بھی وہی قیس کا پہلو بھی وہینجد کے دشت و جبل میں رم آہو بھی وہی
سر سبز جس کے دشت ہیںجس کے جبل ہیں سرمگیں
کر رہے ہیں سبھی مل جل کے صفائی گھر کیان کی کوشش ہے کہ تابندہ ہر ایک نقش بنے
مادی علم کا جبل ہیں ہمہاں میاں انٹلکچول ہیں ہم
نادیدہ تھا وہ دست اجلجو دشت و جبل لرزاتا تھا
کل وقت کے سینے پہ کف پا تھے ہمارےیہ دشت و جبل اور یہ دریا تھے ہمارے
ہوتا ہوں جب میں تنہا یہ سوچتا ہوں اکثرآبادیاں ہیں اچھی یا جنگلوں کے منظر
تیرا نام وہ بادل جس کا پیغمبر پر دشت جبل میں سایا ہےتیرا نام وہ برکھا جس کا رم جھم پانی
میں آگے بڑھامیری یلغار سے بحر و دشت و جبل زر اگلنے لگے
بجھ گئے عشق و بصیرت کے کنولہیں فنا کے رحم پر دشت و جبل
تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھےمیری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
بیزار ہو گئی ہو بہت زندگی سے تمجب بس میں کچھ نہیں ہے تو بیزار ہی رہو
جب کہیں بیٹھ کے روتے ہیں وہ بیکس جن کےاشک آنکھوں میں بلکتے ہوئے سو جاتے ہیں
جب ظلم و ستم کے کوہ گراںروئی کی طرح اڑ جائیں گے
انہی حسین فسانوں میں محو ہو رہتاپکارتیں مجھے جب تلخیاں زمانے کی
ظلم کی بات کو جہل کی رات کومیں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
جب جیون رات اندھیری ہواک بار کہو تم میری ہو
یہ روپہلی چھاؤں یہ آکاش پر تاروں کا جالجیسے صوفی کا تصور جیسے عاشق کا خیال
گزر جائیں گے جب یہ دنیہ ان کی یاد میں ہوگی
اور جب اس نے وہاں مجھ کو نہ پایا ہوگا!؟آپ کو علم ہے وہ آج نہیں آئی ہیں؟
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books