aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "لپکا"
سنا ہے بجھتے بجھتے بھی تمہارے سرد و مردہ لب سےایک شعلہ شعلۂ یاقوت فام و رنگ و امید فروغ زندگی آہنگ لپکا تھا
گہرا ہجوم اپنے گھروں سے نکلا ابو لہب کے جلوسکو دیکھنے کو لپکا
پھر ایک کے بعد ایک لپکاقطرہ قطرہ زمیں پہ ٹپکا
منہ میں ایک کے پانی آیادوسرا فوراً لپکا
پھول پتلی شاخ سے لٹکا ہوا تھاخزانہ غار میں تھا
جو شادابی میں گلشن تھامیں اک شان گدایانہ لیے اس کی طرف لپکا
گیند پکڑنے پھر وہ لپکاایسا لگا کچھ اس کو دھکا
آج کلیوں کے چٹکنے کو کہاں سمجھے گاایک کوندا سا تو لپکا تھا مری آنکھوں میں
بچوں نے جب دانہ دیکھاہر بچہ دانے پر لپکا
بھینکر نظر آنے والا بڑا اژدہا جبادھر شاہزادے کو کھانے کو لپکا
پھر وہ جگنو بن کے چمکا اور آکاش میں ایسے لپکاجیسے پاؤں پاؤں چل کے میری گود میں آئے گا
اس کے من میں آیاشوق سے بے خود ہو کر وہ اک پھول کی جانب لپکا
ہر شے کا اک آغاز اک انجام ہوتا ہےاسی لمحے مری آنکھوں پہ اک کوندا سا لپکا تھا
مگر جبافق کے کنارے سے اک روشنی کا پھریرا سا لپکا
میں حرم کی سمت لپکاداخلے کے وقت
سر وادیٔ سینا نور کا لپکا نظر آیاخدائے عز و جل سے
اور عورت کی جانب لپکامرد نے عورت کے بالوں کو
ذات کی صدا آئیراہ شوق میں جیسے راہرو کا خوں لپکے
میں اپنے شہر کا سب سے گرامی نام لڑکا تھامیں بے ہنگام لڑکا تھا میں صد ہنگام لڑکا تھا
ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوںایک میلے میں پہنچا ہمکتا ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books