aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इशारों"
چشم و ابرو کے اشاروں میں محبت ہوگینفرت اٹھ جائے گی مہمان مروت ہوگی
یہ کہہ رہی ہے اشاروں میں گردش گردوںکہ جلد ہم کوئی سخت انقلاب دیکھیں گے
وہ پاس آ کرہمیں اشاروں سے یہ بتائیں
کے اشاروں پہ نہ ناچنے والے کفار ہیںناقدیں سازشی
حوصلے جاگ اٹھے سوز یقیں جاگ اٹھانگہ ناز کے بے نام اشاروں کو سلام
اشاروں سے مطلب ادا ہو رہا تھاادھر عشق کے بام و در سج رہے تھے
لیکن افسوس کہ یہ مجھ سے نہیں ہو سکتاتم نے سمجھا نہ محبت کے اشاروں کا مزاج
سہمی ہوئی صدائے دل ناتواں نہ سنبہکی ہوئی نظر کے اشاروں پر رقص کر
مری شاعری انتظاروں کی دنیامری شاعری ہے اشاروں کی دنیا
دست نادیدہ کے اشاروں پہ چل رہے ہیںبچھی ہوئی ہے بساط ازل سے
رقص کرتی ہیں اشاروں پر مرے موت و حیاتدیکھتی رہتی ہوں میں ہر وقت نبض کائنات
زندہ لاشوں کے لیے سرخ کفن بکتا ہےجھوٹی الفت کے اشاروں پہ وفا رقص کرے
بہت دور آکاش کا شامیانہ انوکھی مسہری بنائے رسیلے اشاروں سے بہکا رہا ہےتھپیڑوں سے پانی کی آواز پنچھی کے گیتوں میں گھل کر پھسلتے ہوئے اب نگاہوں سے اوجھل ہوئی جا رہی ہے
چپکے چپکے ہی چٹکنے دو اشاروں کے گلابدھیمے دھیمے ہی سلگنے دو تقاضوں کے الاؤ!
راشٹر بھاشا ہم اشاروں کو بنائیںدکھن اتر میں نہ پھر تکرار ہو
معنی کی زنبیل پھاڑ ڈالے گااور کذاب اشاروں کے ہاتھ قلم کر دے گا
اور حکومت کے اشاروں پہ ہمارے ٹھمکےیہ بتاتے ہیں کہ ہم بھی ہیں رضامند یہاں
یہ ایک لمحہ جو اپنے ہاتھوں میں چاند سورج لیے کھڑا ہےمجھے اشاروں سے کہہ رہا ہے
ترے نکھرے ہوئے جلووں نے دی تھی روشنی مجھ کوترے رنگیں اشاروں نے مجھے جینا سکھایا تھا
علامتوں کی کنایوں کی اور اشاروں کیبہت ملول ہیں شہر سخن کی تحریریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books