aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "चुरा"
جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلےنظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے
نہ جانے کتنی کشاکش سے کتنی کاوش سےیہ سوتے جاگتے لمحے چرا کے لائے ہیں
کہتا ہے کوئی جوتی نہ لیوے کہیں چرانٹ کھٹ اچکا چور دغاباز گٹھ کٹا
نہ جس کے دل کے دراں کنجیوں سے کھول سکاوہ ماں میں پیسے بھی جس کے کبھی چرا نہ سکا
جب سچ تہ تیغ ہو رہا ہےتم سچ سے نظر چرا رہے ہو
وہ اک نرس تھی چارہ گر جس کو کہیےمداوائے درد جگر جس کو کہیے
کبھی کبھی وہ نظر چرا کر قریب سے میرے یوں بھی گزراکہ جیسے وہ با خبر ہے
یا بر لب جمنا کوئی دوشیزہ نہا کربیٹھی ہے تکلف سے اداؤں کو چرا کر
علم بڑھتا ہے کوئی اس کو گھٹا سکتا نہیںیہ وہ دولت ہے جسے کوئی چرا سکتا نہیں
رونمائی کی یہ ساعت یہ تہی دستیٔ شوقنہ چرا سکتا ہوں آنکھیں نہ ملا سکتا ہوں
کسی نے چیز کسی کسی کی چرا چھپا ہاریکسی نے گٹھری پڑوسن کی اپنی لا ہاری
ادھر ادھر سب بھاگ رہے ہیںاور سپاہی آنکھ چرا کر
پھوٹی لب نازک سے وہ اک شوخ سی لالیتھوڑی سی شفق عارض تاباں نے چرا لی
چہل قدمی کرتے ہوئے وہ دو سائے کیا ہوئےیہ لہریں جن کے پاؤں چرا لائی ہیں
ہمارے حوصلے رکھے ہوئے ہوتے ہیںہر وفادار لمحہ ہمیں چرا لے جاتا ہے
فلک سے تازہ پھلوں کے خوشے چرا کے بھرتی تھیں پہلوؤں میںسفید پانی کے سو کنویں یوں بھرے ہوئے تھے
سیاست میں قدم رکھ کر حقیقت میں نے یہ جانیچرا کارے کند عاقل کہ باز آید پشیمانی
کمان جسموں پہ اپنی وحشت کے تیر کب سے چلا رہا ہےنظیر نظریں چرا رہا ہے
چنا تمہیں ہے کہیں گے قصےدیش دکھے جب حصے حصے
تیری آواز میں تارے سے کیوں چمکنے لگےکس کی آنکھوں کے ترنم کو چرا لائی ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books