aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हम-चश्मी"
ہم چشموں کے غول مگن ہیں شاخوں پرخوش رفتار ہوائیں پنکھے جھلتی ہیں
پانی میں ہے چشموں کے اثر آب بقا کاہر نخل پہ عالم خضر سبز قبا کا
ہر چشم بینا کے لیےجب کوئی آیا نہیں
کس نے دیکھا ہمیںچشم نم کے کناروں پہ ٹھہرے ہوئے منظروں کی طرح
تھوڑا نان و نمک ہر شکم کے لیےتھوڑی مسکان ہر چشم نم کے لیے
وہ چرخ زندگی کا دمکا ہوا ستاراہر چشم جوہری کا مقصود تھا یہ موتی
کنارے تک رسائی کا اشارہ بھی نہ ملتا ہوجب ایسا ہو تو ہر چشمے سے دھارے پھوٹ بہتے ہیں
پڑھ لیتی ہیں کیفیت کچھ تڑپی ہوئی نظریںدکھ اپنا میں ہر چشم پر نم سے نہیں کہتا
ہم نے کبھی سوچا نہیںاس پار افق کے اس طرف
میں ہوں سوکھا پیڑتو برکھا
لوح چشم پر ہر نقش واضح تر ہے پہلے سے
کیا کہوں زخم کتنا گہرا ہےدور تک صرف محض صحرا ہے
ساتھ اگر تم ہو تو پھر ہمہنستے ہنستے چلتے چلتے
ہم تری جستجو میں اگر مر گئےقہقہوں کا مقدر سنور جائے گا
نور کے چشمے عنایت کر دئے ظلمات نےزندگی کی ایک اک کلفت مٹانے کے لیے
زمیں پرپاؤں جب محکم جمائے
صبح کو شاخ پرنقطۂ خود نگر
قرب چشم و گوش سے ہم کون سی الجھن کو سلجھاتے رہے!کون سی الجھن کو سلجھاتے ہیں ہم؟
چشم بینا اگر ہے تو تم دیکھ لویا کسی بندۂ حق سے تم پوچھ لو
ہر طرف خاموش گلیاں زرد رو گونگے مکیںسونے سونے بام و در اور اجڑے اجڑے شہ نشیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books