aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".dbv"
شہر کی فصیلوں پردیو کا جو سایہ تھا پاک ہو گیا آخر
دیو استبداد جمہوری قبا میں پائے کوبتو سمجھتا ہے یہ آزادی کی ہے نیلم پری
کئی محیر ادراک دیو مالائیںہت اوپدیش کے قصے کتھا سرت ساگر
شام کو جب اپنی غم گاہوں سے دزدانہ نکل آتے ہیں ہم؟یا زوال عمر کا دیو سبک پا رو بہ رو
یہ دھج نہ دے جو اجنتا کی صنعتوں کو پناہیہ سینہ پڑ ہی گئی دیو لوک کی بھی نگاہ
دیو بدی سے معرکۂ سخت ہی سہییہ تو نہیں کہ زور جواناں چلا گیا
فضا میں شعلہ افشاں دیو استبداد کا خنجرسیاست کی سنانیں اہل زر کے خونچکاں تیور
دیو ظلمات کی ٹھوکر سے نہ پائیں گے پناہیہ شوالے، یہ مساجد، یہ پجاری، یہ صنم
یہ گزر گاہوں پہ دیو آسا جواںجن کی آنکھوں میں گرسنہ آرزؤں کی لپک
کسی کو داؤ پہ لانکّی موٹھ نے ماراکسی کے گھر پہ دھرا سوختہ نے انگارا
اف گھٹا ٹوپ نشے کا طوفانبھوت عفریت دیو جن شیطان
لگا کر جو وطن کو داؤ پر کرسی بچاتے ہیںبھنا کر کھوٹے سکے دھرم کے جو پن کماتے ہیں
آہنی بت دیو پیکر اجنبیچیختی چنگھاڑتی خونیں سرائے
بس دیو جی کے لال کی جھانکی عجیب ہےآنند بے حساب دلوں کو نصیب ہے
دیو کی دیوار کے نیچے نسیمروز و شب چلتی ہے مبہم خوف سے سہمی ہوئی
ترے جمال سے اے آفتاب ننکانہنکھر نکھر گیا حسن شعور رندانہ
درخت آسیب زادگاں دیو پیکراںچہچہے کراہیں
پتیاں کتنی بھی آئیں جائیںسوتنترتا دیوس کی ہاردک شبھ کامنائیں
ایک جسم ناتواں اتنی دباؤں کا ہجوماک چراغ صبح اور اتنی ہواؤں کا ہجوم
دیو کہیں نانا سے میرےساری چیزیں چھین نہ لیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books