aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".zhe"
ہے ''ز'' بازار میں تو درمیاں زریونؔ میں اولتو یہ عبرافنیقی کھیلتے حرفوں سے تھے ہر پل
زہے قسمت ہلال عید کی صورت نظر آئیجو تھے رمضان کے بیمار ان سب نے شفا پائی
میں نے یہ کہا کوئی گلہ مجھ کو نہیں ہےیہ آپ کا حق تھا ز رہ قرب مکانی
دہک اٹھا ہے طراوت کی آنچ سے آکاشز فرش تا فلک انگڑائیوں کا عالم ہے
زہے نصیب وہ لمحات ہم کو راس ہوئےخدا کا شکر ہے ہم امتحاں میں پاس ہوئے
رہے شان طلاقت لفظ و معنی ہیں کہ گل بوٹےزہے اوج حذاقت جان دے دی مردہ حکمت کو
تمام راز نہاں کھل گئے مرے دل پرز تکیہ گاہ عدم تا بہ کارگاہ وجود
اے زہے شوکت تری جمنا زہے اعزاز و شاںتجھ پہ لہرایا کیا اسلام کا صدیوں نشاں
درد الفت یوں ہی تھا رگ رگ میں ساری ہائے ہائےکیوں لگایا پھر وفا کا زخم کاری ہائے ہائے
میں خود کو ضائع نہیں کروں گا
اور زہے قسمت چلی آتی ہے پھر سےاپنے چہرے پر سجائے
ان خطوں کی کیوں حفاظت چاہئےیہ پرانی فائلیں ضائع اگر ہو جائیں
پھر کہا یہ دے کے مجھ کو ایک موٹی سی رقمگر قبول افتد زہے عز و شرف اے محترم
دل فسردہ کو اب طاقت قرار نہیںنگاہ شوق کو اب تاب انتظار نہیں
رنگ فطرت ہے وجہ حیرانیعقل ہے اور حیائے نادانی
مجھ سے کہنے لگیوقت کو ضائع کرنا گناہ کبیرہ سے بھی بڑھ کے ہے
زہے نشاط زہے حسن اضطراب ترانظر کی چھیڑ سے بجتا تھا جب رباب ترا
میں نے اسے مخاطب کیااور اسے مشکیزے کا پانی ضائع کرنے کا حکم دیا
ان کے ساتھ وقت ضائع کرنے والوں کے پاسہمارے لیے وقت بچ نہیں سکتا
تیرتے رہنا خلا میں دل لگی سمجھا ہے وہآدمی خود کو ز فرط سادگی سمجھا ہے وہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books