aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aatmaa"
میں اٹھا لوں گا بڑے شوق سے اس کو سر پرخدمت قوم و وطن میں جو بلا آئے گی
کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام الجھتا رہا
مری سانسوں کو گیت اور آتما کو ساز دیتی ہےیہ دیوالی ہے سب کو جینے کا انداز دیتی ہے
یہ مٹی کی دیوانی ہانڈی ابلنے لگی ہےہزاروں برس سے مری آتما اونگھ میں پھنس گئی تھی
اتنا درد میں بس پیسوں کے لئے تو سہتی ہوںمیں لوگوں کی راتیں رنگین کرتی ہوں
ہم کہاں ہیں ہم کہاں نغمہ زار درد ہے یہ ہم کہاںاتنا بے آواز جیسے
ان کی اپنی آتما کی تھاہ سےامڈے ہوئے طوفان ہیں
سب نے کیا ہے مل کے غلامی کا خاتمہسب کو دعائیں دیتی ہے بھارت کی آتما
شریر اور آتما بھی دکھ ہےترپتی اور ترشنا بھی دکھ ہے
زندگی کی بہار ہے امیدآتما کی پکار ہے امید
میں اپنے اندر وہ آتما ہوںجسے کبھی
اس دیس کی چاہت فانی ہےیاں حسن و وجاہت فانی ہے
لیکن اس کی مہان آتماسدا کوہ نور کی طرح
پر آتما اکیلیوادی کی گود میں چاند
سر پٹکنے لگیتم اپنی سوکھی آتما کو لے چلو یہاں سے
آتما صاف ہوا کرتی ہے جن جذبوں سےمشعل راہ انہی جذبوں کو بناتا آیا
آتما کا گلا گھونٹ دوںاور پھر یاس کے تلملاتے ہوئے
کسی بوڑھی آتما کی طرح خوف زدہ کر رہا ہے
مری آتماکتنی صدیوں سے بیاکل
اڑ رہی ہے التباس میںاور وہ خامشی تھی جو مہان آتما کا رمز تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books