aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "afzaa"
گوشۂ دل میں چھپائے اک جہان اضطرابشب سکوت افزا ہوا آسودہ دریا نرم سیر
بصد اصرار مہمانوں کو سرہانے بٹھاتی تھیںاگر گرمی زیادہ ہو تو روح افزا پلاتی تھیں
تو کہاں ہے اے کلیم ذرۂ سینائے علم!تھی تری موج نفس باد نشاط افزائے علم
روح افزا ہیں جنون عشق کے نغمے مگراب میں ان گائے ہوئے گیتوں کو گا سکتا نہیں
وہ زمزمے وہ چہچہےوہ روح افزا قہقہے
اک الم افزا فسانہ خون دل کے شوق کااک کنارے سے صدا دو تو وہ چلتی جائے گی
قوالیوں کی روح افزا لہر کی وہ عطر سامانی ابھی بھی ہےوہی ڈھلتی ہوئی شب اور وہی باد صبا کے دوش پر
کیسر کسوم کی خوب دل افزا بہار ہےگیندوں کی ہر چمن میں دو رویہ قطار ہے
مرغان باغ بن کر اڑتے پھریں ہوا میںنغمے ہوں روح افزا اور دل ربا صدائیں
روح افزا کے بنا دنیا کی حوریں رہ گئیںروزہ داروں کے لیے سوکھی کھجوریں رہ گئیں
معلومات افزا نہ ہو کیوں کر سفرہو مسافر کی مگر گہری نظر
مرحبا اے نو گرفتاران بیداد فرنگجن کی زنجیریں خروش افزائے زنداں ہو گئیں
گھر گھر میں ہم نے دیکھاپیتے ہیں روح افزا
نشاط روح افزا کی فضاؤں میں وہ رنگینیوہ فواروں کی نغمہ سازیوں میں کیف خود بینی
یا پھر پی لیجئے ٹھنڈا میٹھا روح افزاسینے آسمانی موسیقی باخ اور موتزارٹ کی
لے کے نام اللہ کا طوفاں میں کشتی ڈال دےخوف بے پایانیٔ دریائے موج افزا نہ کر
نور افزا ہیں یوں کرم اس کےنقش میں ہر طرف قدم اس کے
امید جیسا بہت حیرت افزا۔۔۔ عجب سلسلہ ہےجو اس تنگ، تاریک نقطے سے
نہ رنگ کوئی امید افزانہ بے توازن دلوں کی دھڑکن
شام الم نما ہے شب ہے سکوت افزااوڑھے ہوئے ہے گویا چادر سیاہ دنیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books