aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bahke"
کچھ الجھی ہوئی باتیں کچھ بہکے ہوئے نغمےکچھ اشک جو آنکھوں سے بے وجہ چھلک جائیں
آنکھیں ہیں کہ بہکے ہوئے دو مست شرابیپیکر ہے کہ انسان کے سانچے میں گلابی
اپنے بہکے ہوئے جذبات کی تسکیں کے لئےتم نے منہ زور جوانی کا کہا مان لیا
رات کے بہکے ہوئے ہاتھیافق کے بند دروازے پہ دستک دے رہے ہیں
اس کے بہکے قدم کریں دھرتی کے دل سے باتیںگلی گلی میں چوراہے پر بھیڑ ہو یا ہو تنہائی
مناظر دم بدم بدلےقدم بہکے قدم بدلے
وہ بہکے بہکے مناظر فسوں نواز ہواوہ نیل کنٹھ وہ چشمے پہ شارکوں کی صدا
پی کے بہکے کیوں نہ احساس وجودساغر جادو اثر ہے زندگی
دوستو ہمدمو جلنے دو یہ شمعیں ورنہبہکے لمحوں کا قدم اور بہک جائے گا
دشت تو دشت ہیں دریا بھی نہ چھوڑے ہم نےبحر ظلمات میں دوڑا دئیے گھوڑے ہم نے
کیا کہا بہر مسلماں ہے فقط وعدۂ حورشکوہ بے جا بھی کرے کوئی تو لازم ہے شعور
تمہیں بہکا نہ پائے اور بیرونی نہ کر ڈالےمیں ساری زندگی کے دکھ بھگت کر تم سے کہتا ہوں
آنکھوں سے جب آنسو بہتے ہیں آ جائے کوئی تو خیر نہیںظالم ہے یہ دنیا دل کو یہاں بھا جائے کوئی تو خیر نہیں
بہتے پانی کی سطح پرجیسے تیرتے ہیں
اس شہر میں نغمے بہنے دوبستی میں ہمیں بھی رہنے دو
اور بچوں کے بلکنے کی طرح قلقل مےبہر نا سودگی مچلے تو منائے نہ منے
کون بحر روم کی موجوں سے ہے لپٹا ہواگاہ بالد چوں صنوبر گاہ نالد چوں رباب
اشک بہتے رہیں خاموش سیہ راتوں میںاور ترے ریشمی آنچل کا کنارا نہ ملے
بندگی میں گھٹ کے رہ جاتی ہے اک جوئے کم آباور آزادی میں بحر بیکراں ہے زندگی
صبح گھر چھوڑنے کا دیر سے گھر آنے کابہتے جھرنوں کی کھنکتی ہوئی آوازوں کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books