aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dar-parda"
پیتا بغیر اذن یہ کب تھی مری مجالدر پردہ چشم یار کی شہ پا کے پی گیا
در پردہ کبھی شعر کبھی گیت کی لے پرمعصوم وفاؤں کا یہ اظہار ہے کیسا
جانے کیا کچھ در پردہ ہےشاید آج سمجھ میں آئے کیا دیکھا ہے کیا دھوکا ہے
خوب ہوئے نظر نظر کوچۂ اعتبار میںکتنے ہیں چاک دیکھیے جلوۂ پردہ دار میں
تیرے سر پرپر دار بیل کا سایہ ہے
ہر قسم کی جدید عمارت ہمارے پاسہر ایک پردہ دار تجارت ہمارے پاس
اے زمانےہم تری تکذیب کر سکتے نہیں
درد پیدا ہوا درماں کوئی پیدا نہ ہوا
اب مرے جسم پہ رسوائی کا پیراہن ہےتم اسے چاک نہیں کر سکتے
اک تیغ کی جنبش سی نظر آتی ہے مجھ کواک ہاتھ پس پردۂ در دیکھ رہا ہوں
مئے پردہ دارشیشے کے در سے جھانکی
خیالوں میں بسا رہتا ہے ہر دمنگاہوں سے جو پردہ کر گیا ہے
قوموں کے لئے موت ہے مرکز سے جدائیہو صاحب مرکز تو خودی کیا ہے خدائی
تاج تیرے لیے اک مظہر الفت ہی سہیتجھ کو اس وادیٔ رنگیں سے عقیدت ہی سہی
زہے قسمت ہلال عید کی صورت نظر آئیجو تھے رمضان کے بیمار ان سب نے شفا پائی
اس طرح ہے کہ ہر اک پیڑ کوئی مندر ہےکوئی اجڑا ہوا، بے نور پرانا مندر
پردہ ہائے دماغ میں وہ شعردیر تک گونجتا ہی رہتا ہے
تو آ گئی شامسرمئی وحشت و ہزیمت کے سائے سائے
پھر جھروکوں میں کوئی چاند اتر آیا ہےپھر سر پردۂ در جنبش مضراب ہوئی
بجھا دولہو کے سمندر کے اس پار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books