aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "distaa"
ڈستا نہ سانپ بن کے مجھے شوکت و حشمتم میرے لال تھے مجھے کس سلطنت سے کم
ٹھونسا ہے جس میںکاغذ کا دستہ
دل دکھتا ہےآباد گھروں سے دور کہیں
گلدستۂ رنگیں کف ساحل پہ دھرا ہےبلور کا ساغر ہے کہ صہبا سے بھرا ہے
دن مسلح دواں کمر بستہرات طاق و رواق و گلدستہ
یہ دیش بنا اک گلدستہبدنام نہ ہونے دیں گے اسے
ابھی کچھ دن لگیں گےدشت میں پھولوں کا گلدستہ سجانے میں
بس مجھ کو ڈستا ہے
میلے کپڑوں میں سہی لوگ محبت سے جہاں بیٹھتے ہیںکسی بندوق کا دستہ بھی نہیں ہونا تمہیں
تقدیر فصیل شہر کتبہ ہے کہ گلدستہاے شہر رسن بستہ
آسماں آگ نگلنے پہ ہے مجبور تو پھرہر دشا برف کی مانند پگھل جائے گی
وقت ہے ناگ ترے جسم کو ڈستا ہوگایخ کر تجھ کو ہوائیں بھی بپھرتی ہوں گی
یہ سراپا جو کوئی اجنبی دکھتا ہے مجھےاس میں گزرے ہوئے احساس کا ریشہ بھی نہیں
ایک شفاف آئینہ سمجھوں نہ کیوںاس کو نرگس کا گلدستہ کیوں نہ کہوں
یک سانسی موت اب ہماری پہلی ترجیح ہےتنہائی کا سانپ ہمیں رات بھر ڈستا رہتا ہے
جل دشاکتنے خوں آلود پنجے
ایک چمکتا منظر ہم کو دکھتا ہےکیا وہ منظر
میری بچی میری بچی بھی طوائف ہوگیسانپ کی طرح یہ احساس مجھے دستا ہے
راجا پانچ سال میں ایک بار آتا ہےراجا پتھرائی آنکھوں کو سپنے دکھتا ہے
دیس دسا دکھلانے والاہوش میں ہم کو لانے والا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books