aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haft"
یہ مہر و ماہ یہ تارے یہ بام ہفت افلاکبہت بلند ہے ان سے مقام آزادی
اوج بخت ملاقی ان کاچرخ ہفت طبقاقی ان کا
اڑتا ہے ہفت افلاک پران کارخانوں کا دھواں
اس چمن کی سرزمیں ہے روکش ہفت آسماںاس چمن میں طائر عرش آشیاں پیدا ہوا
وہ ہفت افلاک کی دھن میں ہوا کے دوش پر رقصاںلگن میں فاش کرنے کی
طلسم و ہفت خواں آئےتب اس شہر بلند و بالا و پر کیف میں پہنچا
زبان سے کچھ نہ بولیہفت آسمانوں سے لے کے
دماغ بر سر ہفت آسماں تھا دہلی کاخطاب خطۂ ہندوستاں تھا دہلی کا
دل ہے پہلو میں تو پیدا شیوۂ ترکانہ کرجور ہفت افلاک کے ہوتے رہیں پروا نہ کر
لمحے چلتے ہیں گزرتا وقت اندھا ہے مگراور گزرتے وقت کی پہچان دیتا ہے تو مستقبل کا وہ نقش گریزاں ہفت رنگ
کہ جن میں تم نے دیکھالوگ دن کے ہفت خواں کو کاٹتے گزرے
زمین ایک مدت سےہفت آسماں کی طرف سر اٹھائے ہوئے
جمالیات ثقافت کا ہفت رنگ لباسجو رنگ و نسل کی تفریق سے گریزاں ہے
میں اک محقق بھی رہا ہوںہفت سالہ دورۂ تحقیق کا
گمک رہے ہیں پسینے کے عطر سے کپڑےیہ وہ ہے لکھتا ہے قسمت جو ہفت تاروں کی
میں تو حیران ہوں اک سادہ سی لڑکی کیوں کرہفت افلاک کو چھو لیتی ہے ماں بنتے ہی
گویا ساری زمین اور ہفت آسماںندیاں جھرنے
کبھی تسخیر ہفت افلاکمیں کس کس در کی چھانوں خاک
ہفت رنگ آسمانوں کی دیوار تھیاور میرے گنہ فاصلہ بن گئے تھے
اس خطا کار کوہفت اقلیم کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books