aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ideal"
میری آنکھوں میں کوئی چہرہ چراغ آرزووہ میرا آئینہ جس سے خود جھلک جاؤں کبھی
مرا قلم نہیں میزان ایسے عادل کیجو اپنے چہرے پہ دہرا نقاب رکھتا ہے
تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میںہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات
سب کہ سنتے رہوپیار کرتے رہو
ادعائے پیروی دین و ایماں اور تودیکھ اپنی کہنیاں جن سے ٹپکتا ہے لہو
وہ چالیس راتوں سے سویا نہ تھاوہ خوابوں کو اونٹوں پہ لادے ہوئے
خدا کی یہ باتیں خدا جانتا ہےنکلتا ہے مشرق سے کس طرح سورج
کیسے بنائی تو نے یہ کائنات پیاریحیران ہو رہی ہے عقل و خرد ہماری
ماں باپ منتظر ہیں گھر پر سبھی کے عادلؔبچوں کو اب وہ لینے اسکول جا رہا ہے
وقت کی پیٹھ پرکچے لمحوں کے دھاگوں میں لپٹا ہوا
اس کے زہری ہونٹ کالے پڑ گئے تھےاس کی آنکھوں میں
یہ نوشیروان عادل کی داد گاہیںتصوف و حکمت و ادب کے نگار خانے
رات داڑھی کے اندھیرے سے تکلف برتےعرش کے سامنے رسوائی کی گردن نہ اٹھے
ناداں کوئی اک روز جو جنگل میں گیااخروٹ کے باغات کا منظر دیکھا
ہم کو آزادی آج ہے حاصلاب ہے ہم سب پہ فرض اے عادلؔ
لٹکا دیادن
راہ نہ دیکھو سورج کیکل میں نے اپنے ہاتھوں سے
اک پتی کےٹوٹنے گرنے کی آواز سے
عینک کے شیشے پر سرکتی چیونٹیآگے کے پاؤں اوپر ہوا میں اٹھا کر
تو شہر علم کے در کا فقیر ہے تو عدیلؔ''نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر''
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books