aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "imaarat"
یہ عمارات و مقابر یہ فصیلیں یہ حصارمطلق الحکم شہنشاہوں کی عظمت کے ستوں
امارت کیا شکوہ خسروی بھی ہو تو کیا حاصلنہ زور حیدری تجھ میں نہ استغنائے سلمانی
اک بات اگر مجھ کو اجازت ہو تو پوچھوںحل کر نہ سکے جس کو حکیموں کے مقالات
سنگ مرمر کی عمارت کی طرح ساکت ہیںتو ہی کچھ بات کر اے میرے دھڑکتے ہوئے دل
حکومت کے تشدد کو امارت کے تکبر کوکسی کے چیتھڑوں کو اور شہنشاہی خزانوں کو
ایک سفید عمارت جس کی نگر نگر میں دھوماندر دنیا بھر کی کالک باہر سے معصوم
یہ عمارات، یہ مینار، یہ گل زار، یہ کھیتتودۂ خاک سے ہستی نے لیا تازہ جنم
سنگ دل رواجوں کییہ عمارت کہنہ
یہ پربت اچانک نگاہوں میں آتی ہوئی کوئی اونچی عمارتیہ اجڑے ہوئے مقبرے اور مرگ مسلسل کی صورت مجاور
وقت دھندلا نہ کر سکا جس کویہ محبت کی وہ عمارت ہے
یہ عمارات قدیمیہ خیاباں، یہ چمن، یہ لالہ زار،
ایک وہ جس کو میسر ہوں عمارات و نقیبایک وہ جس کو نہ ہو پھونس کا چھپر بھی نصیب
گھر بھی پاکیزہ عمارت سے بنا پیسے کاکھانا آرام سے کھانے کو ملا پیسے کا
ظلم پرور روش اہل جہاں توڑوں گاعشرت آباد امارت کا مکاں توڑوں گا
ہر قسم کی جدید عمارت ہمارے پاسہر ایک پردہ دار تجارت ہمارے پاس
تو کسی سرکاری عمارت کے احاطےیا کسی چھوٹے سے راستے کے درمیان
سرائے لگتی تھی اک دور کی عمارت تھیوہاں پہنچ کے اتاروں گا بوجھ کندھوں سے
سرمایہ و محنت کا ہے جو مسئلۂ خاصافلاس و امارت کا ہے جو مسئلۂ خاص
ہم پہ کہتے ہیں امارت کا بھرم کتے ہیںاور کتے یہ سمجھتے ہیں کہ ہم کتے ہیں
پڑ نہیں جاتے الٰہی سینہ دولت میں داغبجھ نہیں جاتے شبستان امارت کے چراغ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books