aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khil"
دشت تنہائی میں دوری کے خس و خاک تلےکھل رہے ہیں ترے پہلو کے سمن اور گلاب
نہ تم کو اپنے خد و خال ہی نظر آئیںنہ میں یہ دیکھ سکوں جام میں بھرا کیا ہے
وہ کنول جن کو کبھی ان کے لیے کھلنا تھاان کی نظروں سے بہت دور بھی کھل سکتے ہیں
چلمنوں اور دریچوں کی بیلوں پہ بیکار کھل کھل کےمرجھا گئے ہیں
کہ آرزو کے کنول کھل کے پھول ہو جائیںدل و نظر کی دعائیں قبول ہو جائیں
یہ اک گلستاں ہے ہوا لہلہاتی ہے کلیاں چٹکتی ہیںغنچے مہکتے ہیں اور پھول کھلتے ہیں کھل کھل کے مرجھا کے
سحر کا روشن افق یہیں ہےیہیں پہ غم کے شرار کھل کر
کیسا خوش رنگ پھول ہے وہجو اس کے لبوں پہ کھل رہا ہے
بیکار ہی موسم کو ستایا ورنہپھول جب کھل کے مہک جاتا ہے
جوانی سے طفلی گلے مل رہی تھیہوا چل رہی تھی کلی کھل رہی تھی
کھل رہے تھےجہاں پہ دونوں کی جرأتوں کے
تم یاد مجھے آ جاتے ہوجب صحن چمن میں کلیاں کھل کر پھول کی صورت ہوتی ہیں
میرے باغوں میں جو کھل نہ پائے ابھیان شگوفوں کی باتیں کرو
دلہن ہو جیسے حیا کی سگندھ سے بوجھلیہ موج نور یہ بھرپور یہ کھلی ہوئی رات
کھل گئے ساز میں نغموں کے مہکتے ہوئے پھوللوگ چلائے کہ فریاد کے دن بیت گئے
اشک ٹپکا تو کھل گیا گلشنرنج کم ظرفیٔ بہار کسے؟
ہزار برق گرے لاکھ آندھیاں اٹھیںوہ پھول کھل کے رہیں گے جو کھلنے والے ہیں
اسی کو تان کر بن جائے گا گھربچھا لیں گے تو کھل اٹھے گا آنگن
سوکھی ہوئی شاخ پربرگ و ثمر کھل اٹھیں
اس کی ہر پینٹنگ کو انعامات للچائی ہوئی نظروں سے دیکھتے ہیںاس کے برش سے رنگوں کا رنگ کھل جاتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books