aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khirad"
توڑ پیمانۂ مردان خرد مند بھی توڑبن کے طوفان چھلکنا ہے ابلنا ہے تجھے
حاصل زندگی خرد بھی ہےحاصل زندگی جنوں ہی نہیں
نظر کو خیرہ کرتی ہے چمک تہذیب حاضر کییہ صناعی مگر جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری ہے
خرد ہوئی ہے زمان و مکاں کی زنارینہ ہے زماں نہ مکاں لا الہ الا اللہ
خرد کو غلامی سے آزاد کرجوانوں کو پیروں کا استاد کر
ہے مری جرأت سے مشت خاک میں ذوق نمومیرے فتنے جامۂ عقل و خرد کا تار و پو
جن کی نگاہوں نے کی تربیت شرق و غربظلمت یورپ میں تھی جن کی خرد راہ بیں
میں کیسے سمجھتا کہ تو ہے یا کہ نہیں ہےہر دم متغیر تھے خرد کے نظریات
ابھی رات آئی نہ تھی جھٹپٹا تھاوہ باد بہاری سے اک گل کھلا تھا
خواب عشرت میں ہیں ارباب خرداور اک شاعر بیدار ہوں میں
کرتی ہے کیوں شراب خرد باریاں نہ پوچھبے ہوشیوں میں کیوں ہے یہ ہشیاریاں نہ پوچھ
مگر یہ پاگل یہ نیم وحشی خرد کے ماروں سے مختلف ہےجو کہنا چاہا تھا کہہ نہ پایا
ہر باغ باغ دلکشیہر باغ باغ بے خزاں
مگر خبر نہ ملی آہ راز ہستی کیکیا خرد سے جہاں کو تہ نگیں میں نے
اتنا شرابی ہو گیاعقل و خرد کو کھو گیا
مذہب میں تعصب تو بڑا جور ہے پیارےعقل و خرد و علم کا یہ دور ہے پیارے
خرد خموش جنوں بے خروش ہے اب تکدل و نگاہ کو اب بھی تری ضرورت ہے
فضائیں سوچ رہی ہیں کہ ابن آدم نےخرد گنوا کے جنوں آزما کے کیا پایا
کیسے بنائی تو نے یہ کائنات پیاریحیران ہو رہی ہے عقل و خرد ہماری
وہ آفتاب جس سے زمانے میں نور ہےدل ہے خرد ہے روح رواں ہے شعور ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books