aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khitta"
لبریز ہے شراب حقیقت سے جام ہندسب فلسفی ہیں خطۂ مغرب کے رام ہند
اس خطۂ نیرنگ میںہر اک فضا حسن آفریں
تباہی کی ہوا اس خاک رنگیں تک نہ آئی تھییہ وہ خطہ تھا جس میں نو بہاروں کی خدائی تھی
دیار ہند نے جس دم مری صدا نہ سنیبسایا خطۂ جاپان و ملک چیں میں نے
خطۂ پاک میں زنہار نہ آنے پائیںآ ہی جائیں جو یہ زندہ تو نہ جانے پائیں
میں نہ مانوں کبھی ترا کہنامیں نہ بخشوں کبھی خطا تیری
حاجت نہيں اے خطہ گل شرح و بياں کيتصوير ہمارے دل پر خوں کي ہے لالہ
ہاتھوےؔ کا ہے مکاں وہ کہ ''مقام نو'' ہےجو بھی خطہ ہے وہ اک پیکر زیبائی ہے
اجنبی تو ہی بتا نسخۂ نایاب کوئیاجنبی مجھ کو دکھا خطۂ شاداب کوئی
شور ہے خطۂ عداوت میںمیں ہوں پھر حجرۂ ندامت میں
دماغ بر سر ہفت آسماں تھا دہلی کاخطاب خطۂ ہندوستاں تھا دہلی کا
جو سچ پوچھتے ہو سحرؔ تو وہ خطہدکن ہے دکن ہے دکن ہے دکن ہے
سر پر گزشتہ ماہ و سال کے کتنے ہی تھال اٹھائےآج بھی ایک قبر گم گشتہ کا نشاں اور اپنے معدوم کل کے لیے خطۂ اماں
دل دادۂ علوم فرنگی تھا دل ترالیکن خیال خطۂ ارض وطن میں تھا
ہو گیا خطۂ افق گل رنگمیں تھا محبوس اپنے کمرے میں
ہر ایک عضو نے پایا ہے ایک ہی خطہزباں کے تابع مگر مملکت کا ہر حصہ
خطہ اک کشمیر یہاں ہےخوبی اس کی سب پہ عیاں ہے
ڈھونڈوں گا وہ خطہ کوئینام نہیں ہے جس کا کوئی
کہ شہرہ ہے اسی کا سارے عالم میںکہ اچھا ہے اسی خوش حال خطہ میں
ہے خطۂ سرسبز میں اک نور کا عالمہر شاخ و شجر پر شجر طور کا عالم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books