aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lambe"
وہ لڑکی اچھی لڑکی ہے تم نام نہ لو ہم جان گئےوہ جس کے لمبے گیسو ہیں پہچان گئے پہچان گئے
کیوں لمبے بال ہیں بھالو کےکیوں اس کی ٹنڈ کرائی نہیں
کپڑے کسی کے لال ہیں روٹی کے واسطےلمبے کسی کے بال ہیں روٹی کے واسطے
لمبے وقت سے سوچ رہا ہوںجانے کیوں ایسا ہوں میں
اپنے لمبے لمبے بال اڑاتی جائےہوا کی بیٹی ساتھ ہوا کے گاتی جائے
کندھے جھک جاتے ہیں جب بوجھ سے اس لمبے سفر کےہانپ جاتا ہوں میں جب چڑھتے ہوئے تیز چڑھانیں
لمبے لمبے ظالم ہاتھتم کو چھو نہیں سکتے
بستر سے الگ پھر گھر سے الگاک لمبے سفر پر نکلی تھی
لمبے تھے اور گھنے تھے جو بال اس کے سر پرنائی نے مونڈ ڈالے تیز استرا پھیر کر
ایک لمبے ہیں عالم بھی فاضل بھی ہیںسچ تو یہ ہے کہ تھوڑے سے کاہل بھی ہیں
انہیں لمبے دور دراز سفر کرنے دودکھ کی تلملاتی لہروں
ہر گوشے میں اوپر نیچے اندر باہر دوڑ رہے ہیںلمبے چھوٹے سبز و زرد ہزاروں سائے
کوسوں کے لمبے سفر پر چلیں گےنہیں میں کوی بھی نہیں ہوں
محبت یاد بن جائے تولمبے گھنے درختوں کی شاخوں کی مانند
اس لمبے گورے چہرے سےجس پر آگ کے پھول کھلے ہیں
ٹوٹ بٹوٹ کے چار ہیں بھائیلمبے لمبے بال ہیں ان کے
قصہ لمبے تھے راتوں سےجی بھرتا کب تھا باتوں سے
غم کی دیمک چاٹ رہی ہےذہن کے لمبے سے کمرے میں
شاہ بلوط کے لمبے درختوں جیسےلمبے پوت بہت ہو گئے ہیں
ہاتھی سونڈ ہلانے والےلمبے دانت دکھانے والے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books