aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "life"
وہ نہیں ہے پھر بھی دکھائی دیتا ہے کوئی فرق نہیں پڑتا پاؤں ہیں جرابیںنہ ہونے سے لائف اور ٹائم نہ پڑھنے سے یہی کیا کم ہے کہ صبح سے
تیرے ہاتھوں کے لکھے خط میں جلاتا کیسےتیرے خط آج میں گنگا میں بہا آیا ہوں
کہ میرے اندر کی راکھ کے ڈھیر پر ابھی تکترے زمانے لکھے ہوئے ہیں
میں نے جو گیت ترے پیار کی خاطر لکھےآج ان گیتوں کو بازار میں لے آیا ہوں
لکھے جب تک جیے سفر نامےچل دیے ہاتھ میں قلم تھامے
جزدانوں میں لپٹے آدرشوں کودیمک کب کی چاٹ چکی ہے
بے پردہ استھانوں پر دو اڑتے ہوئے گیتوں کی طرحغصے میں کبھی لڑتے ہوئے کبھی لپٹے ہوئے پیڑوں کی طرح
اور وقت بھی باسی تھا میں جب شہر میں آیاہر شاخ سے لپٹے ہوئے سناٹے کھڑے تھے
خستہ کپڑوں میں یہ لپٹے ہوئے مریل ڈھانچےیہ بھکاری کہ جنہیں دیکھ کے گھن آتی ہے
جائیں وہ پنکھے کی ہوا سےسیاہی رہ جاتی ہے سینے میں ادیبوں کے لکھے جملوں کی
میرے حصے میں کچھ حرف ایسے بھی تھےجو فقط لوح جاں پر لکھے رہ گئے
لیکن پتہ نہیں کیوں اس نےمیرے لکھے ہوئے پرانے خطوط میں
آگ اور لاوے سے گھبرا کے جو لپٹے ہوں گےوہی مٹکے، وہی ہاندی، وہی ٹوٹے پیالے
پر لکھے تو کیا لکھے؟ اور سوچے تو کیا سوچے؟کچھ فکر بھی مبہم ہے کچھ ہاتھ لرزتا ہے
لفظ غدار ہیںسچ میں لپٹے ہوئے
جتنے ورق لکھے تھے مری زندگی نے سبآندھی کے ایک جھونکے میں بکھرے ہوئے ہیں سب
اپنے ہی لکھے ہوئے چند خطوں کی خاطرمجھ سے خائف ہی نہیں خود سے بھی بیزار ہو تم
در و دیوار میں لپٹے ہوئے سہمے ہوئے لوگگلی کوچوں میں نکلتے ہوئے گھبراتے ہوئے
لب و رخسار کی خطاطی کیجو ورق لکھے تھے
اپنی گرد سفر کے دھند میں لپٹے چلے جا رہے ہیںزیتون کی شاخ تلسی کے پتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books