aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pha.ns"
ہم گھوم چکے بستی بن میںاک آس کی پھانس لیے من میں
کتنے تو کیچڑوں کی دلدل میں پھنس رہے ہیںکپڑے تمام گندی دلدل میں بس رہے ہیں
ذہن میں تھوڑے سے وقفے سے کھٹکتی ہوئی پھانساور دکھتا ہوا دل
کھٹک کہاں سے ہو اب دل میں کوئی پھانس بھی ہےخدا کا شکر کہ مرضی کی اب تو سانس بھی ہے
رات اندھیرے میں پھنس جاتی ہےرات تو نے میری چھاؤں کیا کی
چاند نہیں بننے پاتے ہیںرات گلے میں پھنس جاتی ہے
گو کہ باقی نہیں کیفیت طوفان شبابپھنس کے جنجال میں دنیا کے یہ قصہ ہوا خواب
یہ مٹی کی دیوانی ہانڈی ابلنے لگی ہےہزاروں برس سے مری آتما اونگھ میں پھنس گئی تھی
تڑپو گی اور گھبراؤ گیلیکن سبھی پھنس جاؤ گی
عفریت سیم و کے کلیجے میں کیوں ہے پھانسکیوں رک رہی ہے سینے میں تہذیب نو کی سانس
شکار کمان میں پھنس پھنس کر مراتم کیسے شکاری
مگر وہ جاتی ہے اور شکار ہوتی ہےاور کانٹوں میں پھنس کر بٹ جاتی ہے
پھر بھیپھنس ہی جاتی ہیں بے چاری
بارش میں بھیگتا ہےکیچڑ میں پھنس رہا ہے
اک حرف مدعا تھا لبوں پہ کھٹکتا تھا پھانس سااک نام تھا زبان کا چھالا بنا ہوا
آپ کا ارشاد سر آنکھوں پہ لیکن ڈر یہ ہےچبھ نہ جائے پھانس بن کر دل میں یہ نازک سی شے
تین دن سے پھانس اندر ہےنکلتی ہی نہیں
پاؤں میں پھانس چبھی آنکھ میں رستہ نکلادرد تنہائی کی پسلی سے نکل کر آیا
پھانس کی طرحمسیح وقت تم بتاؤ کیا ہوا
سانس کی پھانس ہے سالے سورج کے سینے میں گڑی ہوئیچاند حرام الدہر، سمندر گوٹھ کے اندر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books