aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sadiq"
ان گنت لوگوں نے دنیا میں محبت کی ہےکون کہتا ہے کہ صادق نہ تھے جذبے ان کے
چاندنی پھیکی ہے اس نظارۂ خاموش میںصبح صادق سو رہی ہے رات کی آغوش میں
ابھی کچھ ایسے غیور و صادق بقید جاں ہیںکہ حرف انکار جن کی قسمت نہیں بنا ہے
وہ روح میں انوار خدا صبح وہ صادقوہ حسن جسے دیکھ کے ہر آنکھ ہو عاشق
مجھ کو اس راحت میں صادق پا کرسارے جھوٹ مری تصدیق کو آ جاتے ہیں
صبح صادق کا ہو گیا ہے ظہورساری دنیا پہ چھا گیا اک نور
جس کی لاٹھی اس کی بھینس اس مثل کو صادق سمجھیہ سمجھ کر اس خدائے پاک کو رازق سمجھ
راز دان زندگی اے ترجمان زندگیہے ترا ہر لفظ زندہ داستان زندگی
سارے الفاظالفاظ الفاظ الفاظ
یہ عذابوں کا شہر ہےیہاں خود کو بچانے کے تمام حربے
تیرے زبان و دل میں تھا ایک ربط صادقتو عدل کا پجاری روحانیت کا عاشق
یہ چڑیاں چہچہاتی ہیں تو ان کو چہچہانے دوپرندوں کو درختوں پر خوشی کے گیت گانے دو
رہ گیا راہ میں جب کچھ بھی نہ کانٹوں کے سواتیرگی جھوٹ کی جب چھا گئی سچائی پر
بچپن کی آنکھیںسڑک کے کنارے کھڑی
اب لہو رنگ ہیں سارے تشنہ لباںصادق و صادقہ
جان گلشن اور جانان بہارجاوداں شمع شبستان بہار
دونوں ہاتھوں میں ننگی تلواریں سونت کرمیں اندھیرے پر ٹوٹ پڑا
تو بھی کیا بات تھی فطرت کو خفا کر دیتاسنت جعفر و صادق بھی ادا کر دیتا
اس نےرمتے جوگی کے آگے
ایک بار پھرفقیروں کا بھیس لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books