aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sahuulat"
سو میں نے ساحت دیروز میں ڈالا ہے اب ڈیرامرے دیروز میں زہر ہلاہل تیغ قاتل ہے
جہاں اے سی کی سہولت ہو وہیں رہتا ہوںمیں کوئی تیسری دنیا میں نہیں رہتا ہوں
شجر فطرت مسلم تھا حیا سے نمناکتھا شجاعت میں وہ اک ہستی فوق الادراک
چاہے کچھ بھی ہو سوالات نہ کرنا ان سےمیرے بارے میں کوئی بات نہ کرنا ان سے
سبق پھر پڑھ صداقت کا عدالت کا شجاعت کالیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا
ہم راکھ لیے ہیں جھولی میںاور سر پہ ہے ساہوکار کھڑا
کافر ہندی ہوں میں دیکھ مرا ذوق و شوقدل میں صلوٰۃ و درود لب پہ صلوٰۃ و درود
میں تم کو توڑ سکتا ہوںسہولتوں سے کہتا تھا
تلوار کا دھنی تھا شجاعت میں فرد تھاپاکیزگی میں جوش محبت میں فرد تھا
سامنا صبر و شجاعت سے کروں گا میں بھیکھنچ کے مجھ تک جو کبھی تیغ جفا آئے گی
ورنہ چہرے کے تأثر سے سمجھ جائیں گےچاہے کچھ بھی ہو سوالات نہ کرنا ان سے
نہ اہل صلوٰۃ اور نہ اہل شراب،نہ اہل ادب اور نہ اہل حساب،
رکھتے تھے افغان و مغلاک صولت اسکندری
یہ ہے مل والا وہ بنیا ہے یہ ساہوکار ہےیہ ہے دوکاں دار وہ ہے وید یہ عطار ہے
اک مادر مفلس عید کے دن بچوں کو لئے بہلاتی ہےسر ان کا کبھی سہلاتی ہے نرمی سے کبھی سمجھاتی ہے
ایک مغرور سہوکار کی پیاری بیٹیبھوک اور پیاس کی تکلیف کو سہتی کب تک
ایک پری (شیلاٹ کی رانی)خندق کے ان دیکھے پانی کی گہرائی
ہر گھاؤ پہ بوسے چھڑکوہر زخم کو تم سہلاؤ
نئے راستے پر اٹھائے گئے سب قدم سب سوالات غدار ہیںوقت غدار ہے
ہو تجھ سے ترک صوم و صلوٰۃ و زکوٰۃ و حجکچھ ڈر نہیں جناب رسالت پناہ کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books