aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "scheme"
یا خدا دے ہمیں وہ عقل سلیمکہ سمجھ ہم سکیں ہر اک سکیم
گولیاں اہل محبت پہ چلاتی نہیں میںپنچ سالہ کوئی سکیم بناتی نہیں میں
سال آئندہ کے کمانے کوتم نے سکیم کیا بنائی ہے
کس کی ہیبت سے صنم سہمے ہوئے رہتے تھےمنہ کے بل گر کے ہو اللہ احد کہتے تھے
جب گھلی تیری راہوں میں شام ستمہم چلے آئے لائے جہاں تک قدم
یہ اک شام عذاب بے سروکارانہ حالت ہےہوئے جانے کی حالت میں ہوں بس فرصت ہی فرصت ہے
حق بات پہ کوڑے اور زنداں باطل کے شکنجے میں ہے یہ جاںانساں ہیں کہ سہمے بیٹھے ہیں خونخوار درندے ہیں رقصاں
خودی شیر مولا جہاں اس کا صیدزمیں اس کی صید آسماں اس کا صید
یا نمایاں بام گردوں سے جبین جبرئيلوہ سکوت شام صحرا میں غروب آفتاب
جلانا ہے مجھے ہر شمع دل کو سوز پنہاں سےتری تاریک راتوں میں چراغاں کر کے چھوڑوں گا
اس سے پہلے بھی تو ایسی ہی گھڑی آئی تھیصبح وحشت کی طرح شام غریباں کی طرح
تمہاری شمع تمنا بس ایک رات بجھیچراغ میری توقع کے روز بجھتے ہیں
اعجاز اس چراغ ہدایت کا ہے یہیروشن تر از سحر ہے زمانہ میں شام ہند
وہ شمع بارگہہ خاندان مرتضویرہے گا مثل حرم جس کا آستاں مجھ کو
ہر شام ہے شام مصر یہاں ہر شب ہے شب شیراز یہاںہے سارے جہاں کا سوز یہاں اور سارے جہاں کا ساز یہاں
وہ شمع شبستاں کیسی ہےاو دیس سے آنے والے بتا
شمع امید صرصر غم میںکس بہانے جلی ہے تیرے بعد
شمع حق سے جو منور ہو یہ وہ محفل نہ تھیبارش رحمت ہوئی لیکن زمیں قابل نہ تھی
سونے پڑے ہیں کوچہ و بازار عشق کےہے شمع انجمن کا نیا حسن جاں گداز
اب مجھے تیری موجودگی چاہیےاپنے ساٹن میں سہمے ہوئے سرخ پیروں کو اب میرے ہاتھوں پہ رکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books